تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْب" کے متعقلہ نتائج

قُرْب

نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا قُربت

قُرباں

قُرْب دار

قُربت رکھنے والا ، مقرب .

قُرْب جَوار

نزدیک، پاس پڑوس، ہمسائیگی

قُرْبان

جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا

قُرْب ہونا

نزدیکی ہونا ، قربت ہونا .

قُرْب و نَواح

رک ؛ قرب و جوار .

قُرْبیٰ

نزدیکی، خویشی، رشتہ داری

قُرْب و جَوار

گرد و نواح، آس پاس، ارد گرد، ہمسایگی، پاس پڑوس

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُرْبَت

ظاہری یا معنوی نزدیکی نیز تقرب، رشتہ داری

قُرْبِ فَرائِض

(تصوّف) عبد کا نزول مقامِ جمع سے خلق کی طرف یعنی مقامِ فرق کی طرف .

قُرْبِ نَوافِل

(تصوّف) سیر اور عروج کرنا عید کا حق یعنی مقامِ جمع کی طرف .

قُرْب حاصِل کَرنا

قُرْب حاصِل ہونا

قربت میسر ہونا ، نزدیکی حاصل ہونا .

قُرْبِ زَن آنا

عورت کے پاس آنا، جماع کرنا

قُرْبِ رُوحانی

روحانی نزدیکی ، باطنی نزدیکی .

قُرْبِ قیامَت

قیامت کی نزدیکی، حشر سے قربت

قرباں گاہ

مذبح خانہ، قربانی کرنے کی جگہ

قُرْبات

قربتیں ، نزدیکیاں ؛ تعلقات ، قریب ہونا .

قُرْبان گاہ

قربان کرنے کی جگہ

قُرْبان گَئی

قربان جاؤں ، صدقے ہو جاؤں .

قُربان کِیا

نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

قُرْبانَت شوم

تجھ پر قربان ہوں ، واری جاؤں .

قُرْبانی دینا

کسی کے لیے نقصان برداشت کرنا، ایثار کرنا

قُرْبان ہونا

صدقے ہونا، واری ہونا، نثار ہونا

قُرْبان جائُوں

قُرْبان جاؤُں

صدقے ہو جاؤں نثار ہوجاؤں (طنزاً و خوشامداً دونوں طرح مستعمل) .

قُرْبان کَرُوں

(کوسنا) صدقے کروں ، ذبح کروں ؛ آگ لگاؤں ، ملیامیٹ کروں ، چولھے میں دوں ، قربان کا بکرا بناؤں.

قُربان جایِئے

قُرْبان جائِیے

رک : قربان جاؤں .

قُرْبان جانا

نثار یا صدقے ہونا، فدا ہونا، جان دینا، واری ہونا

قُرْبانی چَڑھانا

خدا، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا

قُرْبانی میں دینا

(کوئی چیز) نذر کرنا ، صدقے کرنا ، بھین٘ٹ چڑھانا ، ایثار کرنا.

قُرْبان کَرْنا

صدقے کرنا، تصدق کرنا، نچھاور کرنا

قُرْبان صَدْقے ہونا

واری جانا ، بلائیں لینا.

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

قُرْبانی ہونا

قربانی کرنا (رک) کا لازم ، حج یا بقرعید کے موقع پر یا عقیقے وغیرہ میں خدا کی خوشنودی کے لیے جانور ذبح کیا جانا.

قُرْبان قُرْبان ہونا

واری واری جانا .

قُرْبانی کَرنا

(قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.

قُرْبان ہو جانا

صدقے ہونا ، واری ہونا ، نثار ہونا .

قُرْبَین

رک : قربِ فرائض اور قرب نوافل.

قُرْبانی بھیجْنا

خدا کی راہ میں جانور ذبح کرنا ، جاندار کا صدقہ دینا.

قُرْبان کِیا تھا

ملیامیٹ کیا تھا

قُرْبانی کا بَکْرا

مجازاً: اس شخص کو کہتے ہیں جسے کوئی شخص ذاتی فائدے کے لیے اپنا آلۂ کار بنا کے خود فائدے میں رہے اور جس کو آلۂ کار بنائے وہ نقصان اُٹھائے

قُرْبِیَت

نزدیکی، تقرب

کَورْب

غرور ، تکبر ، نخوت

قَرِیب

پاس، نزدیک

قِراب

قارِب

قَرائِب

قرابت دار ، عزیز ، رشتہ دار .

عَقْرَب

بچّھو، کژدم

عُقارِب

بہت سے بچّھو

کُرْبا

ایک قسم کی بھیڑ یا بکری، جس کے بدن پرلمبے بال ہوتے ہیں

کوربا

خشکی

کور بِیں

رک : کور چشم .

کَورْ بھائی

گرو بھائی ، گرو کے چیلے ، ایک استاد کے شاگرد ، پیر بھائی

کُدْبِدِّیا

(دہلی) زد وکوب ، گوشمالی ، گت .

kurbash

چمڑے کا کوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْب کے معانیدیکھیے

قُرْب

qurbक़ुर्ब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: قَرُبَ

قُرْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا قُربت
  • قریب، نزدیک
  • نزدیکی پہنچ، رسائی
  • پڑوس، ہمسایگی
  • مرتبہ، منزلت
  • (تصوف) حقیقتِ قاب قوسین کو کہتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ بندے کا شریعت کے ساتھ طریقت کا نگاہ رکھنا اور طریقت کے ساتھ حقیقت کی محفاظت کرنا

شعر

क़ुर्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

قُرْب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone