تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ" کے متعقلہ نتائج

آنا جانا

coming and going

کَہاں کا آنا کَہاں کا جانا

کیسا آنا جانا کیسا ملنا جُلنا ، کیسی ملاقات ، کیسا واسط؛ مراد : نہ کہیں آنا ہے نہ کہیں جانا ہے.

چِہْرے پَر ایک رَنگ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر بار کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

قَدر کھو دیتا ہے ہَر روز کا آنا جانا

familiarity breeds contempt

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

اِدَھر آنا اُدَھر جانا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

سَر آنا ، پانو جانا

آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا ، فارغ البالی سے گُزر بسر ہونا ، فراغت سے بسر ہونا.

ایک رَنْگ آنا ایک جانا

(خوف ، غصے ، ندامت ، تکلیف ، یا فکر وغیرہ سے) ہر لمحہ چہرے کا رنگ بدلنا.

دَریا پَر جانا اَور پیاسا آنا

جہاں سب کو فیض حاصل ہو وہاں سے بھی محروم ہونا ؛ موقع ملنے پر بھی فائدہ نہ اُٹھانا.

کانتا میں جانا پیاسے آنا

بدقسمتی سے ناکام رہنا .

ندی میں جانا، پیاسے آنا

بہت بدقسمت ہے، ہر جگہ نامراد رہتا ہے

جانا اپنے بس آنا پرائے بس

مہمان کو جب تک میزبان جانے کی اجازت نہ دے وہ جا نہیں سکتا

آندھی کی طرح آنا بگولے کی طرح جانا

اچانک آنا اور اچانک چلے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ کے معانیدیکھیے

راہ

raahराह

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: نجومی

Roman

راہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.
  • (نجوم) ایک قرضہ ستارے کا نام جس سے چاند اور سورج کو گہن لگتا ہے ، راہو.
  • اختلاط.
  • اللہ کے واسطے، اللہ کی رضا میں، اللہ کے لیے.
  • انتظار.
  • انداز، ادا، طرز.
  • پردۂ موسیقی کی ایک لے، دُھن.
  • تدبیر، صورت.
  • حفاظت ، رکھوالی ، تعرض ، راکھ اور روک کا متبادل (تراکیب میں مستعمل)
  • ذریعہ، وسیلہ.
  • راستہ، رَوِش، سڑک، شارع.
  • رسائی ، میل جول ، ربگ ، بے تکلفی ، لگاؤ.
  • سے ، کرکے ، (مہربانی وغیرہ کے ساتھ مستعمل).
  • طرز، طرح، انداز.
  • طور طریقہ ، ڈھنگ.
  • لے ، جیسے گیت کی راہ
  • مسلک، مذہب، مشرب.
  • واقفیت ، آگاہی ، خبر ، پتے کی (بات) ، تجربہ کی بات.
  • وجہ، سبب.
  • ڈھب ، غرض ، مطلب.
  • . مسافت ، راستہ طے کرنے کی مدّت.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راح

شراب

شعر

Urdu meaning of raah

Roman

  • sil, chukii vaGaira ko khonTne ka amal
  • (nujuum) ek qarzaa sitaare ka naam jis se chaand aur suuraj ko gahan lagtaa hai, raahuu
  • iKhatilaat
  • allaah ke vaaste, allaah kii razaa men, allaah ke li.e
  • intizaar
  • andaaz, ada, tarz
  • parda-e-muusiiqii kii ek le, dhun
  • tadbiir, suurat
  • hifaazat, rakhvaalii, taarruz, raakh aur rok ka mutabaadil (taraakiib me.n mustaamal
  • zariiyaa, vasiila
  • raasta, rau.ish, sa.Dak, shaaraa
  • rasaa.ii, mel jol, rabag, betakallufii, lagaa.o
  • se, karke, (mehrbaanii vaGaira ke saath mustaamal)
  • tarz, tarah, andaaz
  • taur tariiqa, Dhang
  • le, jaise giit kii raah
  • maslak, mazhab, mashrab
  • vaaqfiiyat, aagaahii, Khabar, patte kii (baat), tajurbaa kii baat
  • vajah, sabab
  • Dhab, Garaz, matlab
  • . musaafat, raasta tai karne kii muddat

English meaning of raah

Noun, Feminine

राह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रास्ता, मार्ग, पथ
  • दे. रास्ता।
  • कोई काम या बात करने का उचित और ठीक ढंग। पद-राह राह का-ठीक ढंग या तरह का। उदा०-नखरो राह राह को नीको।-भारतेन्दु। राह राह से-सीधी या ठीक तरह से।
  • मार्ग। पथ। रास्ता। मुहा०-राह पड़ना = (क) रास्ते पर चलना या जाना। (ख) रास्ते में चलनेवाले पर छापा डालना। लूटना। राह मारना = (क) रास्ते में चलनेवाले को लूटना। (ख) दे० ' रास्ता ' के अन्तर्गत (किसी का) रास्ता काटना। विशेष-' राह ' के सब मुहा० के लिए दे० ' रास्ता ' के मुहा०।
  • मार्ग, पथ, रास्ता, ढंग, तरीक़ा, । युक्ति, तर्कीब, यत्न, प्रतीक्षा, इंतिज़ार, आशा, आस, उम्मीद।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنا جانا

coming and going

کَہاں کا آنا کَہاں کا جانا

کیسا آنا جانا کیسا ملنا جُلنا ، کیسی ملاقات ، کیسا واسط؛ مراد : نہ کہیں آنا ہے نہ کہیں جانا ہے.

چِہْرے پَر ایک رَنگ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر بار کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

قَدر کھو دیتا ہے ہَر روز کا آنا جانا

familiarity breeds contempt

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

اِدَھر آنا اُدَھر جانا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

سَر آنا ، پانو جانا

آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا ، فارغ البالی سے گُزر بسر ہونا ، فراغت سے بسر ہونا.

ایک رَنْگ آنا ایک جانا

(خوف ، غصے ، ندامت ، تکلیف ، یا فکر وغیرہ سے) ہر لمحہ چہرے کا رنگ بدلنا.

دَریا پَر جانا اَور پیاسا آنا

جہاں سب کو فیض حاصل ہو وہاں سے بھی محروم ہونا ؛ موقع ملنے پر بھی فائدہ نہ اُٹھانا.

کانتا میں جانا پیاسے آنا

بدقسمتی سے ناکام رہنا .

ندی میں جانا، پیاسے آنا

بہت بدقسمت ہے، ہر جگہ نامراد رہتا ہے

جانا اپنے بس آنا پرائے بس

مہمان کو جب تک میزبان جانے کی اجازت نہ دے وہ جا نہیں سکتا

آندھی کی طرح آنا بگولے کی طرح جانا

اچانک آنا اور اچانک چلے جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone