تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رال بند" کے متعقلہ نتائج

رال

(سلوتری) مویشیوں کے حلق کے بِیماری کا نام جس میں اُن کے مُن٘ھ سے پانی جانے لگتا ہے

رال بَہْنا

لُعاب کا من٘ھ سے جاری ہونا ، جی چاہنا ، رغبت و خواہش ہونا ، من٘ھ میں پانی بھر آنا ، رال ٹپکنا.

رال ٹَپَکْتی ہے

حرص کرتا ہے

رال گِرنا

رک : رال ٹپکنا.

رال اُڑانا

رال کو جو ایک طرح کا اِشتعال پذیر گون٘د ہوتا ہے آگ دِکھا کر باروت کی طرح اُڑانا.

رالْنا

مِلانا آمیختہ کرنا .

رال ٹَپَکْنا

لعاب یا رطوبت کا منھ سے نکلنا یا بہنا یا ٹپکنا

رال ٹَپْکانا

رال ٹپکنا (رک) کا متعدی.

رال بند

وہ مخصوص وضع کا موٹا چھوٹا سا کپڑا جو بچّوں کے گلے میں اس لیے ڈال دیتے ہیں کہ رال بہنے سے کپڑے خراب نہ ہوں

رال ٹَپْکی پَڑْنا

کسی شے کی رغبت کے مارے بیتاب ہو جانا ، رغبت یا خواہش مندی کا بے حد نمایاں ہونا.

رال ٹَپَک پَڑنا

کسی مرغوب شے کو دیکھ کر من٘ہ میں پانی بھر آنا ؛ بہت راغب ہونا ؛ لالچ آنا.

رالی

بُھنا ہوا غلّہ، بہت معمولی کھانا

رالا

چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.

رَہْلا

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو خود رو بھی ہوتا ہے اور کاشت بھی کیا جاتا ہے، چنا

رُہْلا

شوروغل، جھگڑا، بکھیڑا

رَہُلْو

بہل، بیل گاڑی

مُنہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُنہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُنہ میں رال بَھرنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

مُنہ میں رال بَھر آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنہ سے رال ٹَپکی پَڑنا

رک : منہ سے رال ٹپکنا

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

صَمَغی رال

(طب) ایک طرح کی لاکھ جو گون٘د اور تیل کی آمیزش سے تیار ہوتی ہے.

مُنہ سے رال ٹَپْکی پَڑتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

خام رال

رال اور لکڑی اور خام رال میں سے جو درخت کی تراش کے ذریعہ سے حاصل ہوتی ہے کئی طریقوں سے روغن ٹرپن ٹاین نکالا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رال بند کے معانیدیکھیے

رال بند

raal-bandराल-बंद

وزن : 2121

مادہ: رال

رال بند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مخصوص وضع کا موٹا چھوٹا سا کپڑا جو بچّوں کے گلے میں اس لیے ڈال دیتے ہیں کہ رال بہنے سے کپڑے خراب نہ ہوں

English meaning of raal-band

Noun, Masculine

  • bib

राल-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो ख़ास क़िस्म का मोटा छोटा सा कपड़ा जो बच्चों के गले में इस लिए डाल देते हैं कि राल बहने से कपड़े ख़राब न हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رال بند)

نام

ای-میل

تبصرہ

رال بند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone