تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رات تھوڑی کَہانی لَمْبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رات تھوڑی کَہانی لَمْبی کے معانیدیکھیے
رات تھوڑی کَہانی لَمْبی
raat tho.Dii kahaanii lambii•रात थोड़ी कहानी लम्बी
نیز - رات تھوڑی کہانی بڑی, رات تھوڑی قِصَّہ طُول
ضرب المثل
رات تھوڑی کَہانی لَمْبی کے اردو معانی
- وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ
-
ہمارے دکھ کی کہانی اتنی لمبی ہے کہ وہ اتنے تھوڑے وقت میں پوری نہیں ہوگی
مثال - گزر کو ہے بہت اوقات تھوڑی کہ ہے یہ طول قصّہ رات تھوڑی (۱۸۷۶، مرآۃ الغیب، ۲۹۴)
English meaning of raat tho.Dii kahaanii lambii
- art is long and time is fleeting
रात थोड़ी कहानी लम्बी के हिंदी अर्थ
- समय थोड़ा है और काम बहुत अधिक
- हमारे दुख की कहानी इतनी बड़ी है कि वह इतने थोड़े समय में पूरी नहीं होगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رات تھوڑی کَہانی لَمْبی)
رات تھوڑی کَہانی لَمْبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔