تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفِیعُ الْمَکان" کے متعقلہ نتائج

رَفِیع

بلند، اونچا

رَفِیعَہ

رفیع (رک) کی تانیت.

رَفِیعُ القَدْر

بلند مرتبے والا، قابل احترام، عزّت والا

رَفِیعُ الْمَکان

عالی مقام، بلند درجات

رَفِیعُ المَنزِلَت

رَفِیعُ المَرْتَبَت

بلند مرتبے والا، قابلِ احترام.

رَفِیعُ الشَّان

بڑی شان و شوکت والا، شاندار

رَفِیعُ الدَّرَجات

اللہ تعالیٰ کے لیے بھی بولا جاتا ہے، بلند مراتب والا، بڑے درجے رکھنے والا

دَفْعی

جو اچانک واقع ہو، ناگہانی ، فوری.

دَفْعی اَمْر

ایسی چیز جو اچانک وقوع پذیر ہو.

رَفِیق

ساتھ رہنے والا، ہمراہی، ہم سفر، مصاحب، دوست، جلیس، ہمنشیں

رَفِیقی

رفاقت، ساتھ، دوستی، تعلق.

رَفِیقَہ

دولت، ہمدرد، مہربان، ساتھی

رَفِیقَۂِ زِیسْت

رَفِیقِ راہ

شریکِ زندگی، زندگی کے سفر کا ساتھی، مددگار، دوست، ساتھی

رَفِیقِ اَعْلیٰ

مراد اللہ تعالیٰ.

رَفِیقِ زِنْدَگی

خاوند یا بیوی، زندگی کا ساتھی

رَفِیقِ دَرْس

ہم جماعت ، ہم مکتب.

رَفِیق پَرْوَری

دوست نواری، دوستی.

رَفِیدَہ

پھون٘س وغیرہ بھری ہوئی گول گدی جس پر روٹی رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں.

رَفِیق کار

ہم پیشہ، ساتھ کام کرنے والے، مددگار

رَفیق پَن

نرم ، پتلا ہونے کی حالت یا کیفیت.

رَفِیقِ قَرِیب تَر

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

رَفِیقانَہ

ازراہِ دوستی، بطرز دوستی، دوستی کے خیال سے

رَفِیقِ جُرْم

رَفِیقِ خاص

ہمراز ، اہم دوست، ہمدرد.

رَفِیقِ سَفَر

ہم سفر، ساتھی، دوست

رَفِیقِ حَیات

شریک زندگی، زندگی کا ساتھی، مراد: شوہر، خاوند، بیوی

رَفِیقِ طَرِیق

ہم مسلک، طریقت کو اپنانے والا.

رَفِیقَۂ حَیات

زندگی کی ساتھی

دَفِینَہ

گڑا یا چُھپا ہوا خزانہ، دبا ہوا مال

defiant

گستاخانہ، جرأت آمیز، مخالفت پر آمادہ۔.

defiance

سرکشی، سرتابی، جرأت آمیز مدافعت۔.

رفیف

سفید سوسن، گل نرگس

defier

شوخ چشم، باغی، سرکش، مقابلے پر آمادہ۔.

defied

مُقابلہ کرنا

raffia

مدغا سکر کا ایک نخلیہ درخت جس کے پتّے لمبے ہوتے ہیں۔.

دَفِین

پوشیدہ . چُھپی ہوئی.

دَفِیٹَر

دو منہ والا سان٘پ جو بہت زہریلا ہوتا ہے لیکن بغیر دباؤ میں آئے نہیں کاٹتا.

مَقامِ رَفِیع

مقام ارفع ، اعلیٰ مقام ، بلند مرتبہ ۔

عارِف

پہچاننے والا، جاننے والا، واقف

مُعامَلَہ رَفَع دَفَع کَرانا

معاملہ ختم کرانا ، جھگڑا چکانا ۔

رَفَع دَفَع

(معافی، بیچ بچاؤ یا ضبط و تحمل وغیرہ سے) قصہ ختم کرنے، دبانے، جھگڑا مٹانے یا تل جانے کا عمل، کالعدم، ٹھنڈا، ختم

مُعامَلَہ رَفَع دَفَع ہونا

معاملہ ختم ہونا ۔

رَفَع دَفَع کَرنا

ضَرُورِیّات رَفَع کَرنا

حاجتیں پوری کرنا ، احتیاجات کی تکمیل کرنا ، ضرورتوں کی تکمیل ، کسی کی اغراض پوری کرنا ۔

دَفْعَہ دَفْعَہ

بار بار ، پے درپے.

نُبُوَّتُ التَّعرِیف

(تصوف) حقائق الٰہیہ سے خبر دینا ۔

دَفْعَہُ الْوَقْتی

وقت گُزاری

دَفْعُ الْوَقْتی

وقت گزاری کا عارضی انتطام، فوری طور پر کچھ کرنے کا عمل

دَفْعُ الْوَقْت

وقت کو کسی نہ کسی طرح گزارنے کا عمل، عارضی تدبیر، معاملہ رفع دفع کرنے کا عمل

روف راف کَرْنا

تُن پُھن کرنا ، پیر پٹخنا.

رفعہ

عارِفُ الْوُجُود

(تصوّف) اعیانِ ثابتہ کو کہتے ہیں جن کو ہمیشہ وجودِ مطلق حقانی پیشِ نظر ہے ، وجود کو جاننے والا.

رَفْعُ الْیَدَین

رک: رفعِ یدین.

مُسْتَغْنی عَنِ التَّعارُف

جسے تعارف کی حاجت نہ ہو ، تعارف سے بری ، جان پہچان کی ضرورت سے آزاد

دائِرَۃُ الْمَعارِف

انسائکلوپیڈیا، احصاء العلوم، قاموس الاحلام، معلومات عامہ کی کتاب، وہ کتاب جس میں ترتیب تہجَی سے مختلف موضوعات یا کسی خاص موضوع سے متعلق تمام معلومات جمع کر دی جائیں نیز ایسی کتاب لکھنے کا ادارہ

مِقدارِ مَعرُوف

وہ مقدار جو معلوم ہو، رقم معلوم، معلومہ رقم

terraced roof

سپاٹ چھت خصوصاً مشرقی یا جنوبی ایشیائی گھروں کی کوٹھا اٹاری ، بام منزل ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیعُ الْمَکان کے معانیدیکھیے

رَفِیعُ الْمَکان

rafii'-ul-makaanरफ़ी'-उल-मकान

اصل: عربی

وزن : 122121

رَفِیعُ الْمَکان کے اردو معانی

صفت

  • عالی مقام، بلند درجات

English meaning of rafii'-ul-makaan

Adjective

  • of exalted station or rank

रफ़ी'-उल-मकान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पदावनत या उच्च स्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفِیعُ الْمَکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفِیعُ الْمَکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone