تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہْبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْبَر کے معانیدیکھیے
رَہْبَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا
شعر
اس طرح رہبر نے لوٹا کارواں
اے فناؔ رہزن کو بھی صدمہ ہوا
ہم سے عابدؔ اپنے رہبر کو شکایت یہ رہی
آنکھ موندے ان کے پیچھے چلنے والے ہم نہیں
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
रहबर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मार्गदर्शक, पथप्रदर्शक, राह दिखाने वाला
رَہْبَر کے مترادفات
رَہْبَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہْبَر)
رَہْبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔