تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحْمَت" کے متعقلہ نتائج

رَحْمَت

اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین و دُنیا میں ہر قسم کی بخشش اور سلامتی، درود و سلام، رحم، نرم دلی، مہربانی، کرم شفقت، عنایت، شاباش، آفرین، مرحبا، کلمۂ تحسین و آفرین

رَحْمَت ہے

رک : رحمت خدا کی.

رَحْمَتی

رحمت و عنایت کرنے والا .

رَحْمَتِ عَامْ

رَحْمَت صَد رَحْمَت

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) شاباش، آفرین

رَحْمَتِ اِلٰہی

فضلِ خداوندی .

رَحْمَتِ جامِعَہ

سراپا، مکمل رحمت

رَحْمَتِ تامَّہ

رحمت کامل ، پوری مہربانی ، حد درجہ کی عنایت.

رَحْمَتِ وُجُوبِیَہ

(تصوف) وہ رحمت جو متقین کے واسطے رکھی گئی ہے.

رَحْمَتِ عالَمِین

رک : رحمۃ اللعالمین .

رَحْمَتُ الْعالَمِین

رک : رحمۃ اللعالمین جو درست اور زیادہ مستعمل ہے .

رَحْمَتُ الِلّعالَمِین

رسول کریم کا لقب، جو تمام جہانوں کے لیے پیامِ رحمت بن دُنیا میں آئے

رَحْمَتُ اللہ عَلَیہ

اُس پر خدا کی رحمت نازل ہو (عربھی کا فقرہ اُردو میں ، مرحوم اور مقدّس بزرگوں کے نام کے ساتھ مستعمل).

رَحْمَت بَرَسْنا

خدا کی بے حد مہربانی ہونا ، لطف و کرم کی زیادتی ہونا.

رَحْمَت خُدا کی

آفرین ، شاباش ، مرحبا ، کیا کہنا.

رَحْمَتِ حَقْ سے پَیوَسْتَہ ہونا

انتقال کرجانا ، جہاں سے آیا تھا وہاں چلا جانا.

رَحْمَتِ باری

اللہ تعالیٰ جو بہت رحم والا ہے، للہ تعالیٰ کی مدد، مہربانی، فضل و کرم

رَحْمَتُ اللہ عَلَیہِ اَبَداً دائِماً

(عربھی کا دعائیہ جملہ اُردو میں مستعمل) اللہ تعالیٰ کا کرم و مہربانی ہو اس پر ابد تک اور ہمیشہ .

رَحْمَتِ وُجُوبی

واجبیت بہ تقاضائے صفتِ رحیم .

رَحْمَتِ اِمْتِنانی

(تصوَف) فیضانِ نعمت بغیر شرطِ عمل ، ایجاد ، تکوین.

رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہِم

رَحْمَۃُ اللہ عَلَیہ

رَحْمَۃُ اللہ عَلَیہا

عَلَیہ رَحْمَت

اس پر (اللہ کی) رحمت ہو، (وفات پائے ہوئے بزرگان دین اور اولیأ اللہ کے لیے مستعمل)، علیہ الرحمہ

فَرِشْتَۂ رَحْمَت

رحمت کا فرشتہ ، کرم و مہربانی کرنے والا فرشتہ.

کوہِ رَحْمَت

رحمت کا پہاڑ، جبل رحمت، مکۂ معظمہ کے پاس ایک پہاڑ

سایَۂ رَحْمَت

خُدا کا سایہ ، رحمتِ الہیٰ.

باعِثِ رَحْمَت

غَرِیقِ رَحْمَت ہونا

(طنزاً) مر جانا ، ڈوب مرنا.

غَرِیقِ رَحْمَت ہو

خدا مغفرت کرے، خدا جنّت نصیب کرے

صَد رَحْمَت

(عور) صد آفرین، شاباش

خُدا کی رَحْمَت کو پَہُنچْنا

مرجانا ، انتقال کر جانا .

اَبْرِ رَحْمَت

ہر وقت برسنے والا بادل، خوب برسنے والا بادل جس سے کھیتیاں سر سبز ہو جائیں

جَبَلِ رَحْمَت

جہاں میدان عرفات ختم ہوتا ہے وہاں ایک سمت ایک اونچی پہاری ہے جو اس نام سے معروف ہے.

سَراپا رَحْمَت

دَرْیائے رَحْمَت

خدا تعالیٰ کی مہربانی

دامَنِ رَحْمَت

سایۂ عاطفت، کرم، مہربانی

باراںِ رَحْمَت

بارش جو کہ اللہ کی رحمت ہے.

آبِ رَحْمَت

سَحاب رَحْمَت

ابرِ کَرم ، رحمت کا بادل ، رحمت کی گھٹا

جَوارِ رَحْمَت

رحمت کی پناہ یا قرب، سایئہ رحمت ، بالعموم اللہ تعالیٰ کی رحمت ، مُردوں کے لیے دعا خیر کے کلمہ کا جزو

غَرِیقِ رَحْمَت

خدائے تعالیٰ کی رحمت میں ڈوبا ہوا، مغفور، مرحوم

بارانِ رَحْمَت

رحمت کا پانی، رحمت کی بارش

خُدا کی رَحْمَت

اللہ کی مہربانی ، کرم.

دامَنِ رَحْمَت میں پَناہ دینا

سرپرستی کرنا، رحم، بخشش اور مہربانی کرنا

غَرِیقِ رَحْمَت کَرْنا

مغفرت کرنا ، جنّت نصیب کرنا.

خُدا غَرِیقِ رَحْمَت کَرے

اللہ مغفرت کرے.

دَریاے رَحْمَت جوش میں آنا

خدا کی مہربانی ہونا، رحمت برسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْمَت کے معانیدیکھیے

رَحْمَت

rahmatरहमत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: رَحِمَ

رَحْمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین و دُنیا میں ہر قسم کی بخشش اور سلامتی، درود و سلام، رحم، نرم دلی، مہربانی، کرم شفقت، عنایت، شاباش، آفرین، مرحبا، کلمۂ تحسین و آفرین
  • مجازاً: بھلائی، فلاح، بہبود، خوشی یا خوشخبری، وغیرہ کا سبب یا پیش خیمہ وغیرہ، کنایۃً: بارش (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شعر

English meaning of rahmat

Noun, Feminine

रहमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

رَحْمَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words