تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَٹ کے معانیدیکھیے
رَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باربار ایک ہی بات کہے جانے کا عمل، (قول کا) اعادہ یا تکرار، وظیفہ، تسبیح، جپنی
- ضد، ہٹ
شعر
عشق کے ہجے بھی جو نہ جانیں وہ ہیں عشق کے دعویدار
جیسے غزلیں رٹ کر گاتے ہیں بچے اسکول میں
زاہد کو رٹ لگی ہے شراب طہور کی
آیا ہے میکدے میں تو سوجھی ہے دور کی
English meaning of raT
Noun, Feminine
- irksome repetition, iteration, harping, persistent demand or solicitation, importunity
रट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी शब्द का बार बार उच्चारण करने की क्रिया, रटने की अवस्था, भाव या क्रिया
- किसी बात या ज्ञान को मुखाग्र करना
رَٹ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَٹ)
رَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔