تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِجالُ الْغَیب" کے متعقلہ نتائج

شُہُود

شاہد کی جمع

شُہُود و غَیب

(تصوف) ظاہر اور غائب .

شُہُود پَرَسْتی

ظاہرہ چیزوں کی پوجا، مظاہرِ فطرت سے متاثر ہوکر ان کی پوجا کرنا .

شُہُودِ حَق

معرفت کا وہ درجہ جس میں ہر چیز میں خدا کا جلوہ نظر آئے

شُہُود میں آنا

ہویدا ہونا، ظاہر ہونا، آشکارا ہونا، مادی صورت میں نمودار ہونا،نمایاں ہونا

شُہُودی

(تصوف) مسئلۂ شہود کا قائل ، توحیدِ شہودی کا ماننے والا، وجودی کے بالمقابل .

شُہُودِ حالی

(تصوف) حال کی کیفیت کا شہود ، وہ درجۂ شہود جہاں پہنچ کر ہر چیز میں خدا کا جلوہ نظر آئے.

شُہُودُ الْمُفَصَّل فِی المُجْمَل

(تصوف) کثرت کو ذاتِ احدیث میں دیکھنا

شُہُودُ الْمُجْمَل فِی الْمُفَصَّل

(تصوف) ذات الہٰی اور احدیت کو کثرت میں دیکھنے کو کہتے ہیں

شُہُودِ عِیانی

ظاہری پن، ظاہری گواہی، ظاہر پر نظر رکھنا .

شُہُودِ اِلْہامی

غیب سے کسی بات کا خیال یا نزول، بطور الہام معلوم ہو جانے والی یا ظاہر ہوجانے والی بات .

شُہُودِ تَنْزِیہ

(تصوّف) ذات باری تعالیٰ کا نقص یا تعین و تشبیہ سے منزہ و پاک وصاف ہونا، قدوسیتِ تقدیس کا ظاہر ہونا .

شُہُودیِ تَوحِید

(تصوف) یہ عقیدہ کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی صانع کی ہیں، اس پر اعتماد متکلمین علمائے ظاہر اور عام مومنین کا ہے، توحیدِ شہودی .

شاہِد

گواہ (جو كسی امر یا وعدے كی تصدیق یا تكذیب كرے)

شَہِید

(تصوف) وہ ذات جس کا علم کامل ہو، مراد: ذات الہٰی، عالم الغیب

شَہْد

ایک قسم کا میٹھا شیرہ جسے مہال کی مکھیاں درختوں کے پھولوں، پھلوں اور پتوں کا رس چوس کر جمع کرتی ہیں، رنگت میں سرخ، ہلکا سرخ اور سفیدی مائل ہوتا ہے، اسے لوگ بطور غذا کھاتے ہیں اور دوا کے طور پر مرکبات میں شامل کرکے یا تنہا بھی استعمال کرتے ہیں، قرآن مجید میں اس کی تعریف آئی ہے، شفاء للناس (اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے)

شَہاد

وَحدَتُ الشُّہُود

(تصوف) یہ نظریہ کہ کائنات اﷲ تعالیٰ کی ذات سے الگ ہے اس میں شامل نہیں بلکہ اس کی شاہد ہے ، ہمہ از اوست کا نظریہ (وحدت الوجود کے مقابل) ۔

اِتِّصالُ الشُّہُود

(تصوف) " سقوط حجاب یالکلیہ بعنی حجاب کا بالکل مرتفع ہو جانا ".

مُلک شُہُود

حاضر ملک ، وہ عالم جو نگاہوں کے سامنے ہو ؛ مراد : دنیا ، کائنات ۔

عالَمِ شُہُود

عالم شہادت، وہ دنیا جس میں سب چیزیں نظر آئیں، گوشت پوست والی مادّی دنیا

وَحدَتِ شُہُود

(رک : وحدتُ الشّہود) یہ نظریہ کہ ذاتِ واحد کا ظاہری اشیا میں شہود ہے نہ کہ وجود ۔

بَزْمِ شُہُود

رک : بزم امکاں.

مَنَصَّۂ شُہُود

وُجُود و شُہُود

ظاہر و حاضر ہونے کی حالت

شَہِ دِیں

دین کا بادشاہ ؛ مراد : امام حسین علیہ السلام .

مَنَصَّہ شُہُود میں آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر لانا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، جلوہ کرانا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

صَحِیحُ الدِّماغی

عقلمندی، ذہانت، ذکاوت، ذی شعوری

شَہِیدِ وَفا

وہ جس نے وفاداری کی وجہ سے قتل ہوکر درجۂ شہادت حاصل کیا ہو، انتہائی وفادار

شاہِد وار وار ، مُقَدمے والے پار پار

گواہ كچھ كہتے یہں مدعی كچھ كہتے ہیں.

شہد آمیز

شہد کا مرکب، جس میں شہد ملا ہوا، شیرین، میٹھا

شاہِدِ زَعْفَرانی

سورج

شاہِد باز

حسینوں سے رغبت ركھنے والا، مردوں سے رغبت رکھنے والا، حسن پرست، عاشق

شاہِدِ لَمْ یَزَل

(كنَایۃً) خدائے تعالیٰ.

شاہِد بازی

حسینوں سے صحبت ركھنا ، حسن پرستی ، عشق و عاشقی.

شَہْد زَبان

شیریں زباں ، خوش گفتار، شیریں مقال .

شُہْدَن شُہْد پَن

بدمعاشی، بدچلنی، لُچّاپَن، شہدا ہونا.

شَہْد مَقالی

شَہْد کی چُھری

ایسا شخص جو زبان کا میٹھا اور دل کا کھوٹا ہو یعنی دوست نما دشمن ، وہ شخص جو صرف ظاہر میں دوست ہو اور باطن میں اس کے برعکس میٹھی چھری

شَہْد کی نَبِیذ

(طب) شہد ملا کر تیار کی گئی ایک قسم کی نشہ آوار دوا جو سردی ضعف اور اعصاب کے امراض جیسے فالج، لقوہ، رعشہ کے لیے مفید ہے.

شُہْدَن شُہْد پَنا

بدمعاشی، بدچلنی، لُچّاپَن، شہدا ہونا.

شَہِیدِی جَتّھا

وہ گروہ جو شہید ہونے کے لیے تیار ہو

شَہْد گُفْتار

شَہیدی تَربُوز

نہایت پکا اور اندر سے لال تربوز

شَہْد کا چَھتّا

شہد کی مکھیوں کا خانے دار گھر جس میں وہ شہد جمع کرتی ہیں، ماکھی کا چھتا

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

شاہِدُ الْقَول

بات كا سچّا ، صادق القول.

شہید ناز

عاشق، محبوب کے ناز و انداز کا مارا ہوا

شَہِیدِ اَعْظَم

سب سے بڑا شہید

شَہْد دان

(نباتیات) پھول یا پودے کا وہ حصہ جس میں شہد ہوتا ہے.

شاہِدُ الوُجُود

(تصوف) نور محمدی كو كہتے ہیں جو اصل كائنات ہے

شہید وطن

شَہْد گُفْتاری

شَہِید مَرْدوں سے دِل لَگی

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

شَہْد دانی

(نباتیات) پھول یا پودے کا وہ حصہ جس میں شہد ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِجالُ الْغَیب کے معانیدیکھیے

رِجالُ الْغَیب

rijaalul-Gaibरिजालुल-ग़ैब

اصل: عربی

وزن : 12221

رِجالُ الْغَیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ غائب وجود یا فِرشتہ جو برہنہ شمشیر لیے دُنیا کے دائرے میں ایک سمت حرکت کرتا رہتا ہے، جس سمت میں حرکت ہو اس سمت میں سفر کرنا منحوس سمجھا جاتا ہے، مردان غیب، دساسول

English meaning of rijaalul-Gaib

Noun, Masculine

  • An invisible being which moves in a circular orbit round the world (syn. yoginī. On the 1st, 9th, 16th, and 24th days of a lunar month, his station is in the east; on the 3rd, 11th, 18th, and 26th, in the south-east; on the 5th, 13th, 20th, and 28th, in the south; on the 4th, 12th, 19th, and 27th, in the south-west; on the 6th, 14th, 21st, and 29th, in the west; on the 7th, 15th, and 22nd in the north-west; on the 2nd, 10th, 17th, and 25th, in the north; and on the 8th, 23rd, and 30th, in the north-east. His influence on each day is especially exerted during nine ghaṛīs, or three hours thirty-six minutes, at the close of that tith or lunar day; and, in that interval, it is unfortunate to begin a journey towards the station of this being, or in such a direction as to place him on the right hand)

रिजालुल-ग़ैब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गैब के आदमी, देवता, फ़िरिश्ते, अलौकिक शक्तियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِجالُ الْغَیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِجالُ الْغَیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone