تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِنْد" کے متعقلہ نتائج

رِنْد

غیر متشرع، لامذہب، بے دین، منکر، ملحد، دہریہ

رِنْدا

رِنْدانَہ

رند یا رندی سے نسبت رکھنے والا، رند کی طرح، رندوں کی طرح کا

رِنْدی

بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی

رِنْد شیوَہ

رِنْد پیشَہ

رِنْد شِعار

رِنْدَہ پھیرْنا

رِنْدانَہ مَشْرَبی

آزادی، بے پروائی، غیر ذمہ داری کے ساتھ بسر کرنا

رِنْدِ صالِح

اردو، انگلش اور ہندی میں رِنْد کے معانیدیکھیے

رِنْد

rindरिंद

اصل: فارسی

وزن : 21

جمع: رِنْدان

رِنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • غیر متشرع، لامذہب، بے دین، منکر، ملحد، دہریہ
  • شرابی، چرسی، مست

    مثال - خواجہ حافظ کی شاعری نے تمام ایران کو رند بنا دیا

  • لفنگا، شہدا، آوارہ
  • صوفی، پارسا، مجاور، پیر
  • آزاد، بے فکر

شعر

English meaning of rind

Noun, Masculine, Singular

रिंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ऐसा व्यक्ति जो धार्मिक बातों पर अंधविश्वास न रखता हो, और तर्क तथा बुद्धि के विचार से केवल युक्ति संगत बातें मानता हो, धार्मिक परंपराओं को न मानने वाला, धार्मिक बंधनों से मुक्त
  • मद्यप, शराबी, दारुबाज़

    उदाहरण - ख़्वाजा हाफ़िज़ की शाएरी ने तमाम ईरान को रिंद बना दिया

  • लफ़ंगा, लंपट, औबाश, आवारा, रंगीला, रसिया, कामुक, मस्त, उन्मत्त
  • सूफ़ी, संत, पीर
  • आज़ाद, स्वतंत्र, स्वच्छंद, निश्चिन्त, बेफ़िक्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words