تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rome" کے متعقلہ نتائج

rome

روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے

روم

انسان اور جانّور کے جسم کے چھوٹے چھوٹے نرم بال، رونگٹا، بال، پرندوں کے پروں کے نِیچے کے نرم بال

romeo

مثالی عاشق مزاج نوجوان۔ [شیکسپئیر کے ڈرامے رومیو اینڈ جولیئٹ کا ہیرو] ۔.

رومے روم

روئیں روئیں کو ، ہر بال کو.

رُومی

روم یا روما نیز ترکی سے منسوب، روما کا (باشندہ یا ساز و سامان وغیرہ)، رومن زبان یا خط

dome

گُنْبَد

دُمَہ

کپڑے کی گوٹ، جھالر

romer

گتے یا پلا سٹک کا درجہ وار نشان زد کارڈ جس سے نقشے پر پڑے ہوئے چار خانے کے حوالوں سے پیمائش کی جاتی ہے [برط،موجد: C. Romer م: ۱۹۵۱ء کے نا م پر] ۔.

دُمَاع

پانی جو آنکھوں سے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے بہے

roomette

شمالی امریکا ریل میں پورا محفوظ یا مخصوص کرایا ہوا ڈبا۔.

roomer

شمالی امریکا کسی کے ساتھ دام دے کر رہنے والا، قیام بلا طعام کرنے والا۔.

roomed

جگہ

داما

ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما

دامی

ایک باجے کا نام، دمامہ .

رما

بیوی

رَمی

مقرر طریقے سے مقام منیٰ میں کنکریاں پھینکنے کا عمل

راما

رِیمی

پیپ دار، جس میں سے پیپ بہے

رامی

کوئی چیز پھین٘ک کر مارنے والا، تیر انداز، سن٘گ انداز، خشت انداز

rima

شَقّ

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دَمی

چھوٹا حقہ، گڑگڑی، ناریل کا حقّہ، جس میں پانی نہ ڈالا جائے

دَما

دِماء

خُون کی جمع

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

roomie

شمالی امریکا شریک کمرہ ،ساتھ رہنے والا۔.

ramie

مشرقی ایشیا کا ایک اونچا درخت Boehmeria nivea۔.

rimu

نیوزی لینڈ کا ایک درخت جس کی لکڑی نرم ہوتی ہے Dacrydium cupressinum -.

rime

دُھند ، کہر ۔.

دَمَہ

دَمَئی

مالگزاری کی شرح .

demo

بول چال: معنی ۲، ۳- [اختصار].

dime

بول چال: امریکا، کینیڈا دس سینٹ کا سکّہ.

dame

(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.

duomo

اطالوی بڑا گرجا، کنیسہ ٔ کبریٰ۔.

deme

(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.

à demi

آدھا

دَمْعَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے، ڈھلکا

عَدَمی

عدم (رک) سے منسوب .

demi-

اَدْھ

دو مُوئی

(لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .

رُومی اَعْداد

رُومی ہند سے جو مغربی یورپ میں رائج ہیں .

دُمِ مار

سانپ کی پونچھ

رُومی ٹوپی

سُرخ یا عُنّابی رن٘گ کے نمدے سے بنی ہوئی اونچی باڑ کی ٹوپی جس کا بالائی حصّہ (چندوا) نیچے کے حصّے سے نِسبتاً ہوتا ہے عموماً اسمیں پُھندنا لگا ہوتا ہے بغیر ہھندنے کے بھی اِستعمال ہوتی ہے ، تُرکی توپی .

دُمِ گُرْگ

صبحِ کاذب

رُومی حُرُوف

رک : رومن رسم الخط .

رُومی مَخْل

روم کی مخمل جو بہت عمدہ مانی جاتی ہے اور جس سے مختلف پہناوے بنائے جاتے ہیں

رُومی مَصْطَگی

ملک روم کے درخت کا زرد گوند دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

رومَن اَعْداد

وہ ہندسے جو رومن رسم الخط میں لِکھے جائیں مثلاّ : iii ' ii 'i .

see of rome

پوپ کی عملداری ، مقدّس پائے تخت۔.

دُمَیغی

دمیغ (رک) سے منسوب ، دمیغ کا .

رومَینْٹِک شاعِری

رُمانی شاعِری ، عشقیہ شاعری ، تخئیلی شاعری .

دُمَیغْیاتی

دمیغ (رک) سے منسوب یا متعلق .

دو مَعْنی

وہ بات جس کے دو معنی ہوں ، پہلو دار بات ، دو پہلو کی بات .

رائے عامَّہ

عام باشندوں کا (حکام کے سوا) نقطۂ نظر، رجحانات اور خیالات کی مجموعی صورت، عوام کی رائے

دُمَش بَرداشْتَم مادَہ بَر آمَد

کھودا پہاڑ نکلا چوہا ، جب کسی کی قلعی کھل جائے تب کہتے ہیں .

رُومان اَنگیز

رُومان بڑھانے والا، عشقیہ جذبات ابھارنے والا، عشق و محبّت پر آمادہ کرنے والا

رُومانْوی دَور

(ادب) وہ دور جس میں رومانیت کے رجحان کو دوسرے رجحانات پر غلبہ حاصل ہوا

roman-fleuve

کسی خاندان وغیرہ کے کردار وں کی زندگی کا دھیمے دھیمے انداز میں عکاسی کرنے والا ناول۔.

rome کے لیے اردو الفاظ

rome

rome کے اردو معانی

اسم

  • روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے
  • شہر کی آبادی تقریبا پچیس لاکھ اور پورے صوبہ روم کی آبادی اڑتیس لاکھ ہے
  • شہر دریاۓ آنیینے اور دریاۓ تیبر کے سنگم پر آباد ہے

rome के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रुम, इटली का दार-उल-हकूमत, मुलक का सब से बड़ा शहर और मर्कज़ी मशरिक़ी इटली के इलाक़ा लाज़ीव का सदर मुक़ाम है
  • शहर की आबादी तक़रीबन पच्चीस लाख और पूरे सूबा रुम की आबादी अड़तीस लाख है
  • शहर दरयाए-ए-आ नेईंे और दरयाए-ए-तीब्र के संगम पर आबाद है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rome)

نام

ای-میل

تبصرہ

rome

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone