تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح" کے متعقلہ نتائج

خَلا

خالی جگہ

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

خِلاع

عزت وقار کے لباس، وہ لباس جو قدر و منزلت کے صلہ میں عطا ہوئے ہوں، خلعتیں

خَلاؤ

رک : خَلا

خَلائی

خلا (فضائے ارضی سے اوپر کا خطہ) سے متعلق یا منسوب، خلا کا

کھیلا

کھیلنا سے حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

خیلا

لغو، بیہودہ، بدتمیز، بیوقوف، جھگڑالو، بے سلیقہ، احمق، پھوہڑ، بے ڈھنگی عورت

کَھیلا

بچھڑا، جوان بیل

خَلایا

خَلِیہَ (رک) کی جمع .

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

خَلا پَیما

خلا باز، خلائی جہاز میں پرواز کر کے زمین کی کشش ثقل کے علاقے سے اوپر خلاف میں جانے یا سفر کرنے والا شخص

کِھلاؤ

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

خَلا باز

خلائی جہاز میں پرواز کر کے زمین کی کشش ثقل کےعلاقے سے اوپر خلا میں جانے یا سفر کرنے والا شخص

خَلا کار

بھاپ نکاس نلی . (انگ exaust pipe) .

خَلا نَوَرْد

خلا میں سفر کرنے والا، خلا باز

کَھلا بَلی

رک : کھلبلی ، بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، گھبراہٹ ، ہلّڑ ، بدحواسی.

خَلا مَلا

ربط و ضبط، میل جول، گہری دوستی، بے تکلفی

خَلاعَت

خَلا نِظام

ایسا نظام جس میں کمرہ کی کثیف ہوا پنکھوں کے ذریعے سے کھینچ کر باہر نکالی جاتی ہے .

خَلا بَنْدَن

خالی جگہ ، جوف .

خَلا کاری

خلا کی تسخیر کا کام .

خَلا نَوَرْدی

خلا نورد کا اسم کیفیت، خلا میں گھومنے پھرنے یا چکر لگانے کا عمل

خَلا نَلْکی

رک ، خلا دار نلی .

خَلا و مَلا

رک : خلا ملا ، خلوت و جلوت .

خَلا دار نَلی

وہ نلکی جو ہوا سے پالکی خالی کر کے سر بہ مہر کر دی گئی ہو .

خَلا ساز پَمْپ

ایسا پمپ جس کے زریعے کسی جگہ یا ظرف میں خلا پیدا کیا جائے

خَلائِق

مخلوقات، تمام لوگ

خَلاشاں

خَلائِف

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

کُھلے

کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

خَلاشَہ

خَلَاق

کسی شخس میں خوبیوں کا مجموعہ

خَلابَہ

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

خَلاش

خَلاصِی

رہائی، نجات، چھٹکارا

کَھلالا

عموماً اس طرح نہانا کہ سر سے یکباری پانی ڈالا جائے (بیشتر جمع میں مستعمل)

کَھلاری

وہ مقام جہاں نمک سازی ہوتی ہے.

خَلاص

آزاد، رہا، چُھوٹا ہوا

کَھلال

بھیگا ہوا ، گیلا ، تربتر.

کَھلار

خَلاقَت

خَلائِیَّت

(فلسفہ) تمام اشیا کو محض خلا اور غیر جوہری اشکال سمجھنا .

خَلاص پَتْر

آزادی یا رہائی کا حکم، معافی نامہ

خَلائی سیل

اخراجی سیل کی ایک قسم جس کے بلب کے اند ر اونچے درجےکا خلا بنا دیا جاتا ہے ، یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا تناسب قائم رکھتے ہیں ، ان کے اندر خارج شدہ الیکٹران آزادنہ حرکت کرتے ہیں . (انگ : Vacumm Cell) .

خَلابَت

خَلائی پَمپ

رک : خلا ساز پمپ .

خَلائی شَٹَل

زمین اور خلائی اسٹیشن کے درمیان بار بار استعمال ہونے والا راکٹ

خَلائی جَہاز

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی طیارہ

خَلائی نَلی

رک : خلا دار نلی .

خَلائِق پَناہ

لوگوں کو پناہ دینے والا .

خَلائی سَفَر

خَلائی کَمْرَہ

ایسا کمرہ جس میں سے ہوا نکال دی گئی ہو .

خَلائی رِشتَہ

ایک سائنسی نظریہ جس کی رو سے خلا میں پائی جانے والی ہر چیز کا ، چاہے یہ کرۂ ارض کے طبعی نقوش سے ہی تعلق رکھتی ہو ، دوسری چیز (چاہے یہ اس سے دور ہو یا نزدیک) سے تعلق ضرور ہوتا ہے ، اس رشتے کے بغیر وہ زندہ نہیں رہ سکی .

خُلاع

مِرگی

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

خَلاص ہونا

۱. (کسی چیز کا) ختم ہونا ، باقی نہ رہنا ، بانہ بچنا .

خَلائی راکِٹ

خلائی جہاز کو خلا میں پہنچانے ولا راکٹ (راکٹ کے اوپر کے حصے (کیپسول) میں خلا نورد بیٹھنا ہے اور نچلے حصوں میں ایندھن کے ٹینک ، پمپ احترافی خانہ ، ایندھن اور تکسید کار ہوتے ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح کے معانیدیکھیے

رُوح

ruuhरूह

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب تصوف

اشتقاق: رَوَحَ

رُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جان، آتما
  • جذبہ، اِسپرٹ
  • کسی چیز کا جوہر، خلاصہ
  • حضرتِ جبرئیل
  • دل، جی، منشا، اندرونی خواہش یا نیّت، عندیہ و مقصد
  • قوت، توانائی
  • (طِب) ایک جسم لطیف بخاری ہے جو اخلاطِ محمودہ کی لطافت اور بخاریت سے بطنِ ایسر یعنی دل کے بائیں بطن میں پیدا ہوتا ہے یعنی جب لطیف خُون دل کے بائیں بطن میں آتا ہے اور وہاں آ کر مقامی حرارت سے اسکا لطیف حصہ بُخار کی صورت میں تبدیل ہوتا ہے، اس بُخار (بھاپ) کو اطبا رُوح کہتے ہیں
  • (تصوُّف) روح ، وجہ خِاص حق ہے اور کُل ارواح اُسی کی فروع ہیں ہر ہر مرتبہ میں حسبِ استعداد جمادی اور نباتی اور حیوانی اور انسانی کے، نام اس کا جدا جدا رکھا گیا اور یہ نہ نزدیک ہے نہ دُور اور نہ یمین میں ہے نہ بسار میں اور نہ تحت میں اور نہ فوق میں بلکہ ہر دو والم میں وہ ظاہر ہے
  • وحی، اللہ کا حکم و امر، قرآن، پیغامِ خداوندی

شعر

English meaning of ruuh

Noun, Feminine

  • the soul, spirit, the vital principle, the breath of life
  • essence, quintessence, spirit, reality behind, life
  • the spirit or essence (of anything)
  • inspiration, divine revelation, the Qurʼān
  • prophecy, prophetic commission

रूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आत्मा।
  • आत्मा, जान 
  • प्राण वायु।
  • आत्मा; जीवात्मा
  • प्राण-वायु, जान, सत, जौहर, कई बार का खींचा हुआ अरक़, कई बार का बहुत अधिक फूलों से बनाया हुआ इत्र ।
  • इत्र
  • सत्त; सार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone