تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلا" کے متعقلہ نتائج

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کِھلاؤ

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کِھلاؤُ

کِھلاوے

کِھلاونا - کھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلائے

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلار

رک : کِھلاڑ.

کِھلان

کِھلنا (رک) کا حاصلِ مصدر یا اسمِ کیفیت نیز کھلانا کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل رہا.

کِھلان ہارا

کھلانے ولا ، شگفتہ کرنے والا.

کِھلاوَٹ

کِھلنا ، شگفتہ ہونا ، پھول ہونا ، جھلکنا ، نمایاں ہونا.

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کِھلاڑ

کھلاڑی، کسی کھیل میں بہت شوق رکھنے والا اچھا کھلاڑی، کھیلنے کا شوقین

کِھلاڑی

کھلاڈی

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھلاڑَن

وہ عورت جو تماش بینی کے کھیلوں سے واقف ہو ، فاحشہ ، بد کار ، چھنال.

کِھلاڑِیاں

کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر

کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

کِھلارِیاں

کھلار (رک) کی جمع ، ہن٘سی مذاق ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے کھلاریاں کرنا ، کھلاریاں رہنا ، کھلاریاں ہونا وغیرہ.

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

کِھلاڑ پَن

چنچل پن ، اوباشی ، چھنال پن.

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

کِھلاڑی پَن

کھلندڑا پن ، لااُبالی پنا ، کھلاڑ پن ، غیر سنجیدہ ہونا.

کِھلائی دائی

کِھلائی پِلائی

کھانے پینے کی قیمت ؛ کھانا کھلانے کی اُجرت.

کِھلانا پلانا

کھلانا، ضیافت کرنا

کِھلاڑی کو دیکھ کَر کِھلاڑی نَہیں رَہ سَکْتا

ترغیب و تحریص کا اثر ضرور ہوتا ہے.

کِھلاڑِیاں کَرنا

کلول اور شوخیاں کرنا ، ہنسی ٹھٹھا کرنا.

کِھلاریاں کَرنا

مذاق کرنا ، ہن٘سی مذاق کرنا.

کِھلاڑی کا کھیل

(کنایۃً) خدا کی قدرت کا کرشمہ.

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر

رک : کھلاوے بھات مارے لات.

کِھلاوے بھات مارے لات

کوئی احسان کر کے طعنے دے تو اس کی نسبت کہتے ہیں

کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم

یِہ گُل کِھلا

یہ نتیجہ یا انجام ہوا نیز یہ نئی بات ہوئی

ہَوا کِھلا لانا

سیر کرا آنا ، تفریح کرانا ۔

کیا گُل کِھلا ہے

کیا فتنہ برپا ہوا ہے ، کیا طوفان اُٹھا ہے ، کیا خرابی نکلی ہے ؛ کون سی عجیب و غریب بات ظہور میں آئی ہے.

کِھل کِھلا کَر ہَنسْنا

آواز کے ساتھ زور سے ہن٘سنا ، ٹھٹّا مار کر ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا ، قہقہہ مارنا ، بہت ہن٘سنا.

اَدْھ کِھلا

جو پوری طرح شگفتہ ہو، نیم شگفتہ، جیسے: پھول یا کلی جو پوری طرح کھلا نہ ہو، نیم شگفتہ پھول

بُھوکَہ کو کِھلا اَور نَنگے کو پَہْنا

دونوں ثواب کے کام ہیں .

کِھل کِھلا کَر ہَنس پَڑْنا

رک : کھل کھلا کر ہنسنا.

کیا گُل کِھلا

کُچْھ کِھلا دینا

زہر دے دینا ، کوئی مہلک چیز کھلا دینا ، کسی چیز پر منتر دم کر کے کھلا دینا.

کِھل کِھلا کے

(قمار بازی) چوسر یا قمار کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر بے لاگ پھینکنا.

کِھل کِھلا کَر

زور کی ہن٘سی کی آواز کے ساتھ ، گد بدا کر ، یکبارگی.

کِھل کِھلا پَڑْنا

بے تاب ہو کر زور سے ہنس پڑنا، خوشی سے بے قابو ہو کر ہنس پڑنا، بے اختیار ہو کر ہنسنا، بے ساختہ ہنسنا

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا

بُروں کے ساتھ بھلائی کرکے بُرائی پانا، نقصان اُٹھانا، نادان اور بے وقوف کو سرچڑھا کر خِفّت اُٹھانا، نیک سلوک کرکے نقصان اٹھانا

تُو میرا بالا کِھلا ، مَیں تیری کِھچْڑی کھاؤُں

احمق کر دم دے کر راضی کر لیتے ہیں

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں

تو میرا کام کر میں تیرا کام کروں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلا کے معانیدیکھیے

کِھلا

khilaaखिला

وزن : 12

کِھلا کے اردو معانی

صفت

  • کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خِلاع

ملنا، خَلط مَلط ہونا

شعر

English meaning of khilaa

Adjective

  • bloomed, blossomed
  • blossomed, blown (as flower)

کِھلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words