تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساحَت" کے متعقلہ نتائج

ساہت

ادب ، دیبیات ، عِلم و ادب.

ساہِتی

علم معانی ؛ الفاظ کے معنی و مراتب ، عبارت کی شائستگی اور اس کے ممنوعات کے بیان کرنے کا عِلم ، عِلمِ بلاغت ، ساہتی . . .

ساہِتْیَہ

ادب، لٹریچر

ساعَت

وقت، مُدّت، زمان

سُہاتا

دل پسند، پُرکشش، خُوبصورت، پیارا

ساعَت کَرْنا

ساعت دیکھنا

ساعَت ٹَلْنا

وقت مُقَرّرہ کا ٹلنا، موت کے وقت کا ٹلنا

ساعَت دینا

گھڑی بتانا، منجم کا کسی کام کے لیے مناسب یا سعد گھڑی بتانا

ساعَت نِکالْنا

ساعت بچارنا، مبارک وقت تلاش کرنا، مبارک ساعت معلوم کرنا

ساعَت بِچَارْنا

زائچہ وغیرہ دیکھ کر کسی کام کے لیے موزوں وقت دریافت کرنا، مبارک ساعت تلاش کرنا

ساعَت ٹَھہْرانا

وقت متعین کرنا (تقریب، سفر یا کسی اور امر کا)

ساعَت دیکْھنا

زائچہ کی رُو سے سعد و نحس دیکھنا، علم نجوم کی رُو سے کوئی کام کرنے کے لیے اچّھا بُرا دیکھنا

ساعَت دِکھانا

سعد و نحس دریافت کرنا

ساعَت ماری جانا

وقت ختم ہونا، وقت گُزرنا

ساعَت نُما

گھڑی ، وقت دیکھنے کا آلہ.

ساعَت بُرْج

گھنٹہ گھر

ساعَت ساز

گھڑی مرمت کرنے والا

ساعَت بہ ساعَت

ہر وقت، ہر گھنٹہ، لگاتار، مسلسل، بار بار، پل پل

ساعَت پَرَسْتی

موقع پرستی ، ابن الوقتی.

ساعَت سازِی

گھڑی سازی

ساعَت شَناس

وقت شناس ، مبارک گھڑی نِکالنے والے ، نجومی.

ساعَتی

ساعت (رک) سے منسوب یا س سے متعلق گھڑی کا ساعتی اور دقیقے والا کاں٘ٹا جس نقطۂ طبق میں دونوں مجتمع ہوتے ہیں، وقتی

ساعَتِ بَد

ساعَتِ نَحْس

ساعَتِ نیک

اچھّی گھڑی، اچھّا وقت

ساعَتِ سَعْد

نیکَ گھڑی ، مبارک ساعت.

ساعَتِ سَعِید

خوش قسمت لمحہ

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات

محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی

ساعَتِ نُجُومی

مُختَصر عرصہ ، چند لمحے.

ساعَتِ عُمُومی

ساعَتِ مَجْلِسی

ساعَتِ مَوعُودَہ

موتَ کی گھڑی ، مرنے کا وقت ، مقررہ گھڑی ، مقررہ وقت.

ساعَت یہ ساعَت

ہر لمحہ ، ہر گھڑی ، بار بار ، گھڑی گھڑی.

ساعَتِ نیک پُوچھنا

کسی کام کے شروع کرنے کے لئے اچھا وقت دریافت کرنا

سَاعَتَیْں

ساعَتِ مَنحُوس

ساعِتِ سَنْگِیں

ساعَتِ سَنْگِین

دَسْتَۂ ساعَت

گھڑی کے بارہ نشان .

ہَر ساعَت

رَقّاصَۂ ساعَت

گھڑی کا پنڈولم.

نیک ساعَت آنا

۔اچھی گھڑی آنا۔ اقبال کا وقت آنا۔؎

شِیشَۂ ساعَت

(مجازاً) مشینی گھڑی ، کیونکہ اس کے بالائی حصے پر بھی شیشہ لگا ہوتا ہے.

کھوٹی ساعَت

ہَمَہ ساعَت

بُری ساعَت

منحوس گھڑی

ریگ ساعَت

ایک طرح کی گھڑی ، قدیم زمانے میں گھنٹے معلوم کرنے کے لے گھڑے میں چھید کر کے بالو بھر دیتے تھے اور جب گھڑا خالی ہو جاتا تھا تو ایک گھنٹہ پورا ہو جاتا تھا.

نُجُومی ساعَت

موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔

بَہْرِ ساعَت

وقت کے لئے، ٹائم کے لئے، زمانے کی خاطر، عصر کے لئے

نیک ساعَت

اچھا وقت، مبارک گھڑی، سعد گھڑی، مبارک وقت، شبھ گھڑی

در ساعَت

برف ساعت

بَد ساعَت

ساعت نجس، منحوس گھڑی، بری گھڑی

سَعْد ساعَت

شبھ گھڑی، مبارک وقت

تَکْرارِ ساعَت

طاسِ ساعَت

دھوپ، گھڑی

گَھڑی ساعَت ہونا

گھڑی ساعت کا مہمان ہونا

مَدارِ ساعَت

خط نصف النہار

برف ساعت

سر خوشیٔ ساعت شب دیدار

اردو، انگلش اور ہندی میں ساحَت کے معانیدیکھیے

ساحَت

saahatसाहत

اصل: عربی

وزن : 22

ساحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میدان، کھلی ہوئی وسیع جگہ، انگنائی
  • کنارہ، عمارت کا اندورنی حصّہ، ساحل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساہت

ادب ، دیبیات ، عِلم و ادب.

English meaning of saahat

Noun, Feminine

  • court, open area (of a house), quadrangle, inner part (of a building
  • shore, coast, tract of country

साहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विस्तार, विशालता, फैलाव, कुशादगी, चारों ओर की खुली हुई जगह ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone