تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سال و ماہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سال و ماہ کے معانیدیکھیے
سال و ماہ کے اردو معانی
صفت
- سال اور مہینہ، ہمیشہ، ہر وقت
شعر
گل سے شگفتہ داغ دکھاتا ہوں تیرے تیں
گر موافقت کرے ہے تنک مجھ سے سال و ماہ
دکھوں کی گنتی سے کالی ہے زندگی کی کتاب
تو جنتری میں انہیں سال و ماہ لکھ لیجے
زندگی غم کا استعارہ ہے
درد جیون کے سال و ماہ میں ہے
English meaning of saal-o-maah
Adjective
- year and month, always, all the times
साल-ओ-माह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वर्ष और महीने, सदैव, हर समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سال و ماہ)
سال و ماہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔