تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سالگِرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سالگِرَہ کے معانیدیکھیے
سالگِرَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جنم دن، یوم پیدائش، یوم ولادت
- کس شخص کی عمر (یا واقعے) کی ہر نئے سال کی تاریخی اوراس کا جشن (ہر ایک کلاوے میں یادداشت کے طور پر گرہ لگا دی جانی تھی)
شعر
سالگرہ پر کتنی نیک تمنائیں موصول ہوئیں
لیکن ان میں ایک مبارک باد ابھی تک باقی ہے
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے
ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے
English meaning of saalgirah
Noun, Feminine
- birthday
- year-knot
सालगिरह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जन्मदिन, जन्मतिथि, हर साल जन्मदिन पर मनाया जानेवाला उत्सव
- वर्ष का वह दिन या तारीख़ जब कोई विशेष मांगलिक कार्य संपन्न हुआ हो, वर्षगाँठ, जैसे: विवाह की सालगिरह
سالگِرَہ کے مترادفات
سالگِرَہ سے متعلق محاورے
سالگِرَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سالگِرَہ)
سالگِرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔