تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالا" کے متعقلہ نتائج

سالا

بیوی کا بھائی، شوہر کا برادرِنسبتی

سالانَہ

ہر سال، سال بسال، سال پیچھے

سالانَہ مَوج

موسمِ سرما میں زمین کے ٹھنڈے ہونے سے بھی زمین کے قشر ، میں حرارتی موج چلتی ہے جسے سالانہ موج کہا جا سکتا ہے

سالانَہ حَلْقہ

درخت پر ہر سل نئے کا خول جو پُرانے خول کے درمیان پیدا ہوتا ہے.

سالارِ اَعلیٰ

سالانَہ رِپورْٹ

برس دن کے تمام احوال اور کار گزاری کی رپورٹ جو پر ایک سرشتہ کا حاکم اعلیٰ افسر کے پاس بھیجتا ہے

سالارِ اَعْظَم

سالانَہ گَرْدِش

زمین کا آفتاب کے گرد ایک سال میں پُورا چکَر مکمل کرنے کا عمل.

سالارِ قافِلَہ

سالانَہ نَقْشَۂِ جات

سالانہ دار

وہ شخص جسے سال بھر کے بعد وظیفہ ملے

سالارِ جَنگ

سپہ سالار، جنگی لاٹ، فوجی افسروں کا خطاب

سالارِ اَن٘بِیا

رسوَلِ مقبول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مراد ہیں

سالارِ قوم

قوم کا سردار یا لیڈر، سرگرو، سرغنہ

سالَہ

سالار خَوان

سالار مَنْدَرا

ایک ایسا مُوذی کیڑا جو اکثر نو شادر کی کانوں میں پایا جاتا ہے ، حشراف الارض کی قِسم سے ہے . پان٘و چار ہوتے ہیں ، گردن پتلی اور دم چھوٹی ہوتی ہے چُھپکلی سے چوڑا اور پڑا ہوتا ہے سالار مندرا نہایت مُودی جانور . اس کے کاٹے سے آدمی مرجاتا ہے.

سالار

کسی جماعت یا گروہ کا سربراہ، سردار، افسر اعلیٰ

سالاری

سالار کا عہدہ، منصب، مقام یا کام

سالارِ کارْوَاں

قافلہ کا رہنما یا رہبر، امیر کارواں، سالار قافلہ

سَہْلَہ

آسان ، مشکل کا نقیض .

سِہْلا

ریشمی چادر جس کا دکن مین زیادہ رِواج ہے ، سیلا .

سُہْلا

۱. وہ گِیت جو عورتیں بیاہوں یا بیٹھک وغیرہ میں یا پیغمبر یا جن و پری کی تعریف میں گاتی ہیں ، سوہلا .

سالارِ بَیتُ الْحَرام

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذاتِ بابرکات

سالائی

ایک درخت جس کی پوست نرم ہوتی ہے .

سَہْلاً

بآسانی، بغیر دِقّت، بے زحمت

سالِ اِلٰہی

اکبر بادشاہ کے تخت نشین ہونے کا سَن جس کی ابتدا ۴ ریبع الثانی ۹۶۳ ، ہجری سے ہوئی ، اکبر کا سن جلوس

سالِ اَعْظَم

بڑا سال ، ایسا سال جس کی مُدّت کچھ زیادہ ہو ، ۳۶۵ دنوں سے زیادہ کا سال.

سالِ آئِنْدَہ

آنے والا سال

سالَہ سالَہ

سال والا ، سال کا مثلاً ہفت سالہ (سات سال کا) ، دہ سالہ (دس سال والا) مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل .

سالہا

سالوں

سَہلانا

آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا ، چُمکارنا ، آہستہ آہستہ ملنا تھپکنا ، ، چاہلوسی کرنا ، خوشامد کرنا .

سَہْلاپا

سہیلا پن ، سہیلی ہونا ، دوستی .

سَہْلاہٹ

سہلاون، سہلانے کا عمل، سہلائی

سِعْلاۃ

شیطنہ کی ایک قسم جو کہ غول کے خلاف ہے ، دن کو نظر آتا ہے .

سَہْلاوَن

آہستہ سے ملنا ؛ گُداگُدانا ؛ پیار کرنا .

سال ہا سال

مدتوں، عرصے تک، سالوں تک، کئی سال تک، برس ہا برس

رَن٘ڈ سالا

وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں

سَہْل اَنگار

کام سے جی چُرانے والا ، آرام طلب ، تن آسان ، بے پروا شرط تمہیں بدنا اور چونکہ وہ سُست اور سہل انگار اور حد درجہ کا سیدھا ہے ، پٹے کی نوک کو دیکھے بھالے گا تو ہے نہیں .

سَہْلُ الْحُصُول

آسانی سے دستیاب، آسان، عام، معمولی، آسانی سے مل جانے والا

سَہْلُ الْاَدا

ادائیگی میں آسان ، بولنے سے ادا کرنے میں آسان .

سَہْلُ الْمَخْرَج

آسانی سے باہر نکلنے والا .

سَہْلُ الْخُرُوج

بآسانی ادا ہونے والے الفاظ ، حروف جو روانی سے ادا ہو سکیں .

سَہْلُ الْاِخْراج

رک : سہل الادا .

سَہْلُ الْوُصُول

آسانی سے ہاتھ آنے والا، بآسانی وصول ہونے والا، بلا زحمت مل جانے والا

سَہْلُ الْفَہْم

آسان ، آسانی سے سمجھ میں آجانے والا .

سَہْلُ الْہَضْم

جلدی ہضم ہونے والا

سَہْلُ الْماخَذ

جلد سمجھ میں آ جانے والا آسان ، جس کے ماخذ کی تلاش میں دشواری نہ ہو ، آسان ماخذ والا .

سالِ ہِجْری

قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

سَہْلُ الْاُصُول

آسان ، غیر اہم ، آسانی سے سمجھ میں آنے والا .

سَہْلُ الْعَمَل

عملاً آسان، آسان، بلاتکلیف، بے زحمت، وہ کام جس میں کوئی دشواری نہ ہو

سَگا سالا

(طنزاً) رِشتہ دار ،، قرابت دار ، تعلق رکھنے والا ۔

پِیر سالا

بوڑھا.

بَد سالا

سوروں کے رہنے کی جگہ ، سور باڑا .

پَنْچایَتی سالا

(عوامی) ہر شخص کا سالا، ایک قسم کی گالی اور مزاح ہے، مجہول النسب (بطور گالی مستعمل)

دَھرْم سالا

مسافر خانہ .

جَگَت سالا

(بطور گالی) کسبی کا بھائی .

ناٹَک سالا

رک : ناٹک سال معنی نمبر (ب)

پَن سالا

رک : پن (۳) کا تحتی پن سالا

مِرْگ سالا

ہرنوں کے رہنے کی جگہ، رمنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سالا کے معانیدیکھیے

سالا

saalaaसाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیوی کا بھائی، شوہر کا برادرِنسبتی
  • کلمۂ دشنام

مؤنث

  • جگہ، مقام، گھر کے معنوں میں بطور لاحقہ مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saalaa

Noun, Masculine

  • a term of mild abuse
  • wife's brother
  • wife's brother, brother-in-law

साला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संबंध के विचार से किसी व्यक्ति की दृष्टि में उसकी पत्नी का भाई
  • लोक-व्यवहार में एक प्रकार की गाली

स्त्रीलिंग

  • गृह, मकान
  • दीवार, भित्ति

क्रिया-विशेषण

  • एक प्रत्यय जो संख्यावाची शब्दों के अंत में जुड़कर नियत वर्ष में होने का अर्थ देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone