تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَالِی" کے متعقلہ نتائج

سَالِی

بیوی کی بہن

سَہِلی

سہیلی .

سُہالی

۱. چھوٹی روغنی تلی ہوئی میٹھی روٹی ، پوری کچوری..

سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے

جورو کی بہن اور سالے کی بیوی سے بے تکلفی ہو جاتی ہے گویا سالی تو آدھی بیوی اور سالے کی بیوی پوری ہوتی ہے

سالی نَہالی ، چاہے اوڑھی ، چاہے بِچھالی

رضائی کو چاہے اوڑھو ، چاہے بچھاؤ .

سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلْہَج پُوری جوئے

سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلَج پُوری جوئے

سالی آدھی نہالی اور سلہج پوری جوئے

سالیاں

سال کا جمع، برس، بیوی کی بہن

ثَعْلِیَہ

حیوانات کی وہ قسم جس میں حیات حیوانی کے ادنیٰ تربن نمونے داخل ہیں اور اسپنج اور حیوانات نقیعیہ (انفیو سوریا) اس قسم میں شمار کئے جاتے ہیں، پروٹوزوا

سالِیانَہ

سال پیچھے ادا کی جانے (یا خرچ کی جانے) والی رقم یا چیز

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

سالِیانہ دَار

An annuitant.

کَم سالی

کم عمری .

خُشْک سالی

بارش کا نہ ہونا، خشک سالی، جس سال بارش نہ ہو، قحط ،اکال، سوکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَالِی کے معانیدیکھیے

سَالِی

saalii•साली

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

سَالِی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • بیوی کی بہن
  • بطور کلمۂ دُشنام

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) سال بھر کی خِدمت کا معاوضہ جو دونوں فصلوں کے ختم پر کاشت کار یا زمین دار گان٘و کے کیمروں یعنی لوہار، بڑھئی اور کمہار وغیرہ کو اناج یا نقد ادا کرے

شعر

Urdu meaning of saalii

  • Roman
  • Urdu

  • biivii kii bahan
  • bataur kalmaa-e-dushnaam
  • (kaashatkaarii) saal bhar kii Khidmat ka mu.aavzaa jo dono.n phaslo.n ke Khatm prakaashit kaar ya zamiindaar gaanv ke kaimro.n yaanii lohaar, ba.Dhi.i aur kumhaar vaGaira ko anaaj ya naqad ada kare

English meaning of saalii

Hindi - Noun, Feminine

  • sister-in-law
  • wife's sister, sister-in-law
  • a term of mild abuse

साली के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बीवी की बहन
  • संबंध के विचार से पत्नी की बहन
  • बतौर कलमा-ए-दुशनाम
  • हठयोगियों की परिभाषा में माया, वासना आदि। स्त्री० [फा० साल] १. साल या वर्ष का भाव। (यौ० के अंत में) जैसे-कहतसाली, खुश्कसाली। २. हर साल या प्रति वर्ष के हिसाब से दिया जानेवाला पारिश्रमिक, पुरस्कार या वेतन।
  • पुराना, जीर्ण, (प्रत्य.) साल, जैसे ‘खुश्कसाली' कहत का साल
  • हठयोगियों की भाषा में वासना या माया
  • स्त्रियों को दी जाने वाली एक प्रकार की गाली

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ज़मीन जो सालाना देने के हिसाब से ली जाती है
  • वह निश्चित राशि जो नाई, बढ़ई आदि को उनके काम के बदले मज़दूरी के रूप में प्रति वर्ष दी जाती है

फ़ारसी - विशेषण

  • पुराना, जीर्ण, (प्रत्य.) साल, जैसे ‘खुश्कसाली' कहत का साल ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَالِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَالِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone