تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ ساتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ساتھ ساتھ ہونا

رک : ساتھ ساتھ رہنا.

ساتھ لَگی ہونا

ہر وقت ساتھ رہنا ، لازم ہونا ، ضروری ہونا.

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

ساتھ ہونا

ہمراہ ہونا ، شریک ہونا.

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

چولی دامَن کا ساتھ ہونا

دائمی تعلق یا وابستگی ہونا، لازم و ملزوم ہونا

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

جان کا ساتھ ہونا

زندگی بھر کا ساتھ ہونا ، ہمشہ کا ساتھ ہونا.

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ ساتھ ہونا کے معانیدیکھیے

ساتھ ساتھ ہونا

saath-saath honaaसाथ-साथ होना

ساتھ ساتھ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : ساتھ ساتھ رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ ساتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ ساتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone