تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْک" کے متعقلہ نتائج

سَبْک

سِکّہ ڈھالنا ، گلانا (سونے چاندی وغیرہ کا)

سُبُک

ہلکا، خفیف، بے وزن، کم وزن

سَبَق

پند، نصیحت، ہدایت

سُبُک سار

جس پر کوئی بوجھ نہ ہو فارغ البال، ہلکا پُھلکا، بے تعلق

سُبُک مایَہ

ذخیرۂ الفاظ کے لحاظ سے کم حیثیت ، بے وقعت .

سُبُک جاں

سبک بار

سُبُک دوش

جس کا کندھا بوجھ سے ہلکا ہو، مطمئن، آسودہ، سبک بار، نجات حاصل کرنے والا، چُھٹکارا پانے والا، کسی امر یا ذِمّہ داری سے فارغ ہو جانے والا، بری الذِمّہ، فارغ، لاتعقل، بے غم، آزاد، بے پروا

سُبُک دِل

خوش طبع ، بذلہ سن٘ج ، ظریف

سُبُک پائی

تیز قدمی، تیز رفتاری

سُبُک پا

تیز بھاگنے والا، تیز رفتار، بے وفا

سُبُک پَے

رک : سبک پا .

سُبُک دو

تیز دوڑنے والا ، سبک رفتار .

سُبُک کَرنا

ہلکا کرنا ، مُٹاپا کم کرنا ، بدن کا وزن گھٹانا

سُبُک پَر

رک : سبک بال

سُبُک رَو

تیز چلنے یا تیز دوڑنے والا، تیز رو، برق رو، تیز، چالاک

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْک کے معانیدیکھیے

سَبْک

sabk•सब्क

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سَبَكَ

  • Roman
  • Urdu

سَبْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سِکّہ ڈھالنا ، گلانا (سونے چاندی وغیرہ کا)
  • طرز ، ڈھنگ ، اُسلوب ، انداز .

Urdu meaning of sabk

  • Roman
  • Urdu

  • sakaa Dhaalnaa, galaanaa (sone chaandii vaGaira ka
  • tarz, Dhang, uslob, andaaz

English meaning of sabk

Noun, Masculine

  • act of minting coins, literary style, literary school of thought, style, manner

سَبْک کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone