تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْر" کے متعقلہ نتائج

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْر کے معانیدیکھیے

صَدْر

sadrसद्र

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: صُدُور

مادہ: صَدْر

موضوعات: عروض

اشتقاق: صَدَرَ

صَدْر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سینہ، چھاتی
  • (سامنا، آگا) مکان کے سامنے کا رخ، مکان کا صحن
  • وہ مقام جہاں کسی خاص یا اعلیٰ مرتبہ کے شخص کو بٹھائیں، اعلیٰ یا ممتاز جگہ، مسند یا تخت (میرِمجلس یا سربراہ وغیرہ کا)، اعلیٰ منصب یا عہدہ
  • حاکم بالا کا دفتر یا اجلاس، مرکزی دفتر، اعلیٰ عہدے دار کے رہنے کی جگہ، مستقر، ہیڈ کوارٹر
  • چیف جسٹس، سب سے بڑا جج
  • (عروض) مصرع اوّل کا پہلا رکن
  • بالا نشین، میر مجلس
  • سربراہ، سردار
  • جمہوری ملک میں منتخب سربراہ مملکت، پریسیڈنٹ
  • شاہی دور میں ایک اعلیٰ عہدہ دار جس کا مرتبہ وزارت کے قریب ہوتا تھا
  • لشکر گاہ، چھاؤنی، کیمپ
  • بالا، اوپر
  • ابتدا، آغاز، ابتدائی حصہ
  • چند دیہات، قصبات یا شہروں کا مرکزی مقام، قصبے یا ملک کا دارالحکومت

صفت

  • بڑا، اہم، نمایاں، خاص
  • بنیادی، اساسی، اصلی، مرکزی

شعر

English meaning of sadr

Noun, Masculine, Singular

  • the chest, chest, bosom, upper front part of body
  • courtyard of a house
  • the upper or uppermost part or end (of anything), the highest part
  • president, the seat of the government, the first place or seat (in an assembly )
  • the head, chief or principal (in comp.it may often be rendered adjectively as 'chief, principal, supreme, foremost, first
  • capital, headquarters
  • the head-quarters of a district
  • military cantonment
  • the first metrical part of the first line of a couplet

सद्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone