تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحافَت" کے متعقلہ نتائج

صَحافَت

اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

صِحافَت

صَحافَتی

صحافت سے منسوب یا متعلق

آزاد صَحافَت

free press

زَرْد صَحافَت

(صحافت) ایسی اخبارنگاری جو سنسنی خیز مواد پر مشتمل ہو

صَحافی

اخبار نویس، مضمون نگار

صَرافَت

چاندی سونے کی پرکھ، خالص پن، کھرا ہونا

صَحابَت

یار ہونا، یاری کرنا، دوستی، صحبت

صَحّافی

جلد بندی، کتابوں کی جلدیں وغیرہ باندھنا

صَحّاف

جلد ساز، کتاب کی شیرازہ بندی کرنے والا شخص نیز کتب فروش

صَحاری

ریگستان، صحرا

صَحارا

ریگستان، صحرا

صَحاریٰ

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

صُحْبَت

رفاقت، ہمراہی، ساتھ، سنگت

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحافَت کے معانیدیکھیے

صَحافَت

sahaafat•सहाफ़त

نیز : صِحافَت

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: صحافت

اشتقاق: صَحِفَ

  • Roman
  • Urdu

صَحافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

    مثال • ادب صحافت یا خطابت کی طرح ہمیں بھڑکاتا نہیں ہے بلکہ ہمیں شعور دیتا ہے

شعر

Urdu meaning of sahaafat

  • Roman
  • Urdu

  • aKhbaar ya risaale vaGaira me.n kaalam ya mazmuun likhne ka fan, aKhbaar naviisii, mazmuun nigaarii, aKhbaarii kaarobaar, risaalaa nigaarii

English meaning of sahaafat

Noun, Feminine

  • journalism

    Example • Adab (Literature) sahafat ya khitabat (Speach) ki tarah hamen bhadkata nahin hai balki hamen shu'uur deta hai

सहाफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अख़बार या पत्रिका आदि में एक संपादन या लेख लिखने की कला, पत्रकारिता, निबंध लेखन, समाचार पत्र व्यवसाय, पत्रिका लेखन

    उदाहरण • अदब (साहित्य) सहाफ़त या ख़िताबत (भाषण विद्या) की तरह हमें भड़काता नहीं है बल्कि हमें शुऊर (विवेक) देता है

صَحافَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone