تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجانا" کے متعقلہ نتائج

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سُجانا

متورم کردینا، آماس کردینا، پھلا دینا، ورم پیدا کردینا

سَجانا بَنانا

بناؤ سنگھار کرنا ، آراستہ کرنا، سنوارنا، خوبصورتی میں اضافہ کرنا .

ہَتِھیار سَجانا

ہتھیار سجنا (رک) کا متعدی ۔

ہَتِیار سَجانا

جسم پر ہتیار لگانا ، مسلح ہونا ۔

دُکّان سَجانا

اسبابِ فروخت کو سلیقے سے رکھنا ، دکان آراستہ کرنا.

مُنھ سَجانا

۔۱۔ مُنھ پھُلانا۔ اُداس ہونا۔ ناراض ہونا۔ ۲۔تھپّڑوں سے مُنھ لال کرنا۔ ۳۔(کنایۃً) غصّہ میں ہونا۔ روٹھ جانا۔

ڈالی سَجانا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

مَحْفِل سَجانا

محفل آراستہ کرنا ؛ جلسہ یا تقریب منعقد کرنا

فَرْش سَجانا

فرش کو خوبصورتی سے لگانا

تُھوتْھنی سَجانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

مُمٹی سَجانا

گنبد کی تزئین و آرائش کرنا ۔

مَیڈل سَجانا

تمغا لگانا

مُنہ سُجانا

تھپڑوں سے منھ لال کردینا ، منھ ہی منھ پر مارنا

گھر سجانا

مکان کا فرش فروش سے آراستہ ہونا

آنکھیں سُجانا

اتنا رونا کہ آن٘کھوں پر ورم آجائے، روتے روتے آن٘کھوں کو متورم کرلینا.

سیج سجَانا

سونے اور آرام کرنے کا انتظام کرنا ، پلن٘گ بستر دُرُست کرنا .

گال سُجانا

روٹھ جانا، ناراض ہوجانا، چیں بہ چبیں ہونا

تھوبْڑا سُجانا

منھ بگاڑنا، منھ بنانا، خفا ہونا، غصے ہونا، منھ پھلانا، روٹھنا

آنکھیں رو رو کے سُجانا

اتنا رونا کہ آنکھیں سوج جائیں یا ورم کر جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجانا کے معانیدیکھیے

سَجانا

sajaanaaसजाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: طباخی طب

  • Roman
  • Urdu

سَجانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مناسب ترتیب سے لگانا
  • آراستہ کرنا، بنانا، سنوارنا
  • (طباخی و خانہ داری) خوان٘چے، میز یا دسترخوان پر رکابیاں وغیرہ چننا، خوان میں لگانا
  • (چرم سازی) سُوکھے ہوئے چمڑے میں اس قدر نمی دینا کہ بھونگی مشین میں نہایت آسانی کے ساتھ بان پھیل اور بیٹھ سکے

شعر

English meaning of sajaanaa

Transitive verb

  • adorn, decorate, embellish
  • arrange

सजाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (व्यक्ति या स्थान) ऐसी चीजों से युक्त करना कि देखने में भला और सुन्दर जान पड़े। अलंकृत करना। किसी चीज की शोभा या सुन्दरता बढ़ाने के लिए उसमें और भी अच्छी चीजें मिलाना या लगाना। (डिकोरेशन)
  • चीजें ऐसे क्रम और ढंग से रखना या लगाना कि वे आकर्षक और सुन्दर जान पड़ें। जैसे-आलमारी में पुस्तकें सजाना
  • सुसज्जित करना; सँवारना; शृंगार करना
  • वस्तुओं को ऐसे क्रम से रखना कि वे आकर्षक और सुंदर लगें
  • विभूषित करना; अलंकृत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سُجانا

متورم کردینا، آماس کردینا، پھلا دینا، ورم پیدا کردینا

سَجانا بَنانا

بناؤ سنگھار کرنا ، آراستہ کرنا، سنوارنا، خوبصورتی میں اضافہ کرنا .

ہَتِھیار سَجانا

ہتھیار سجنا (رک) کا متعدی ۔

ہَتِیار سَجانا

جسم پر ہتیار لگانا ، مسلح ہونا ۔

دُکّان سَجانا

اسبابِ فروخت کو سلیقے سے رکھنا ، دکان آراستہ کرنا.

مُنھ سَجانا

۔۱۔ مُنھ پھُلانا۔ اُداس ہونا۔ ناراض ہونا۔ ۲۔تھپّڑوں سے مُنھ لال کرنا۔ ۳۔(کنایۃً) غصّہ میں ہونا۔ روٹھ جانا۔

ڈالی سَجانا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

مَحْفِل سَجانا

محفل آراستہ کرنا ؛ جلسہ یا تقریب منعقد کرنا

فَرْش سَجانا

فرش کو خوبصورتی سے لگانا

تُھوتْھنی سَجانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

مُمٹی سَجانا

گنبد کی تزئین و آرائش کرنا ۔

مَیڈل سَجانا

تمغا لگانا

مُنہ سُجانا

تھپڑوں سے منھ لال کردینا ، منھ ہی منھ پر مارنا

گھر سجانا

مکان کا فرش فروش سے آراستہ ہونا

آنکھیں سُجانا

اتنا رونا کہ آن٘کھوں پر ورم آجائے، روتے روتے آن٘کھوں کو متورم کرلینا.

سیج سجَانا

سونے اور آرام کرنے کا انتظام کرنا ، پلن٘گ بستر دُرُست کرنا .

گال سُجانا

روٹھ جانا، ناراض ہوجانا، چیں بہ چبیں ہونا

تھوبْڑا سُجانا

منھ بگاڑنا، منھ بنانا، خفا ہونا، غصے ہونا، منھ پھلانا، روٹھنا

آنکھیں رو رو کے سُجانا

اتنا رونا کہ آنکھیں سوج جائیں یا ورم کر جائیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone