تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلا" کے متعقلہ نتائج

سَلا

سوروں کے رہنے کی جگہ، سور باڑا

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

سَلامَت

(دعائیہ) خدا سلامت رکھے ، آفات سے محفوظ رہے ، تندرستی کے ساتھ رکھے۔

سَلاطِنَہ

رک : سلاطین ، بادشاہ .

سَلامِیَّہ

(پارچہ بافی) ایک قسم کا عمدہ مضبوط کپڑا۔

سَلام ہے

معاف ہی رکھیے، باز آئے

سَلام گَہ

سلام کرنے کی جگہ ، بارگاہ ، دربار میں وہ مقررہ جگہ جہاں تک پہنچ کر سلام کرنا آداب دربار میں شامل اور ضروری ہے .

سَلاد

گوبھی کے پتّوں سے مُشابہ سبزی، جو بغیر پکائے دیگر کچی یا اُبلی ہوئی ترکاریوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے، ترکاریاں یا ساگ، جو کچھا کھایا جائے، ساگ کا کچومر، کاہو

سَلامی

رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).

سَلام گاہ

سلام کرنے کی جگہ ، بارگاہ ، دربار میں وہ مقررہ جگہ جہاں تک پہنچ کر سلام کرنا آداب دربار میں شامل اور ضروری ہے .

سَلام ہونا

سَلانا

سَلْنا (رک) کا متعدی، چبُھونا ، چھیدنا

سَلاوی

رک : سلاوانی ۔

سَلام کَہنا

خیرباد کہنا ، رُخصت ہونا.

سَلات

رک : سلاد .

سَلار

ابابیل سے مشابہہ ایک پرندہ .

سَلاب

(تصوّف) سالک کا اختیار کُل، احوال ظاہری اور باطنی سے سلب ہوجانا

سَلاک

تیر، مژہ، سلاخ، چھڑ، سونے چاندی کی سلاخ، سرمہ لگانے کی گول پتلی سلاخ، سلائی

سَلافی

چیکوسلاواکیہ میں آباد سلاف قوم کی زبان ۔

سَلاخی

سَلاکھی

(صرّافی) سِکّہ پرکھنے کا سُوا جو باریک نوک کا ہنی اوزار ہوتا ہے جس سے صرْافِ سکے پر نقطہ کا نشان بنا کر آگ میں گرم کرتے ہیں اور نُقطَے کی رنگت سے سِکّے کا کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں ۔

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلائی کَر٘نا

(طب) عمل جراحی کرنا، سوراخ کر کے سلائی سے پیشاب نکالنا، سوراخ کرنا، چھیدنا، برمانا

سَلامی ہونا

سلامی کرنا (رک) کا لازم ، جُھکنا ، سرنگوں ہونا۔

سَلاتھ

(حیوانیات) ایک دودھ پلانے والا جانور جس کے پیر پنجوں کی طرح ہوتے ہیں ، یہ چوپایہ بہت سُست ہے اور درختوں پررہتا ہے اُلٹا لٹکتا ہے اور پتے کھاتا ہے .

سَلاسِل

بطور واحد . زنجیر ، بیڑی

سَلاکْنا

کسی کی آنکھ میں تپی ہوئی سلائی پھیر کر اسے اندھا کرنا

سَلامَت رَہْنا

صحیح سالم رہنا، زندہ رہنا

سَلاسَت

روانی، سادگی، ہمواری، صفائی

سَلام ہوجانا

حاضری ہونا ، باریابی ہونا ، رسائی ہونا۔

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

سَلائی پھیر٘نا

آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا

سَلامَتَی

حفاظت، بچاؤ، سلامت رہنے کی کیفیت، خیر و عافیت

سَلاکْھنا

سونے چاندی کو آگ میں تپا کر پرکھنا، آگ میں تپا کر سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھنا اس طرح کہ اس چیز پر ایک گہری لکیر بنادی جاتی ہے پھر آگ میں گرم کرکے اس کا رنگ دیکھا جاتا ہے اور رنگ کے تغّیر سے کھرا کھوٹا معلوم کرتے ہیں ۔

سَلامی مَوزَہ

(کشتی) کشتی کا ایک داؤں جس میں ایک پہلوان اپنے سامنے کھڑے ہوئے دوسرے پہلوان کے داہنے ہاتھ سے اپنا داہنا ہاتھ ملاتے وقت کسی قدر کھینچ کر فوراً جھک جاتا ہے اور اس کا داہنا موزہ اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتا ہوا پیچھے چلا جاتا ہے

سَلام عَلَیک

۱. ( بطور دُعا ) تُو سلامت رہے ، تُم پر سلام ہو .

سَلاوانی

آریہ نسل کی یوگوسلاویہ میں آباد قوم کی ایک قدیم زبان ۔

سَلاحِف

سَلامَت کُوچَہ

ایک رستہ مثل خندق کے بہت کج اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج کے سپاہی اس رستے کی کجیوں کی آڑ میں بچتے ہوئے نزدیک قلعۂ غنیم کے پنچ جائیں .

سَلام عَلَیکی

(بطور دُعا) تُو سلامت رہے ، تُجھ پر سلام ہو .

سَلامَتی چاہنا

صحیح و سالم یا زندہ رہنے کی خواہش کرنا خواہ اپنی یا کسی کی ہو ۔

سَلاطِین

بادشاہ، سلطان

سَلامی سَر ہونا

سلامی دی جانا ، تعظیماً توپیں یا بندوقیں چلنا ۔

سَلامٌ عَلَیکُم

سَلاطِین زادَہ

شاہی خاندان سے نسبت رکھنے والا ، شہزادہ نیز بادشاہ یا اس کے بھائی بند کا بیٹا ۔

سَلاوَرَت

(سالوتری) گھوڑے کی بھونری جو پُشت کے اوپر زین کے نیچے ہوتی ہے یہ منحوس خیال کی جاتی ہے کیونکہ ایسے گھوڑے کا مالک غم میں مبتلا رہتا ہے ۔

سَلام پَہُنْچْنا

سلام پہنچانا (رک) کا لازم ، سلام کا پیغام پہنچنا .

سَلام کَہہ بھیجنا

دوسرے کی وساطت سے بندگی عرض کرنا

سَلام پَہنچانا

سلام کا پیغام پہن٘چانا .

سَلام قَبُول ہونا

سلام منظور ہونا ، حاضری کی اِجازت ہونا .

سَلام پَہونچْنا

سلام پہنچانا (رک) کا لازم ، سلام کا پیغام پہنچنا .

سَلامی خانَہ باری

وہ لازمی نذرانہ جو زمیندار کاشتکار سے نئی جھونپڑی ڈالنے کے تاوان میں جبراً وصول کرتا ہے ۔

سَلامی دار نَعْل

(نعل بندی) وہ نعل جس کی چوڑان اندر کے رُخ پتلی اور باہر کی طرف موٹی ہو ، اس قسم کا نعل ٹھوکر کھانے والے گھوڑے کے لگایا جاتا ہے ۔

سَلامِ عِشْق

سَلامِ غائِبانَہ

وہ سلام جو کسی کی غیر موجودگی میں بھیجا یا کیا جائے .

سَلام دُعا ہونا

علیک سلیک ہونا ، معمولی ملاقات ہونا ، راستے میں اِتّفاق سے مِل جانا ، خیر و عافیت معلوم ہونا .

سَلام عَرْض کَرتا ہوں

سَلام دو

کبھی کسی چیز کے پہون٘چ جانے کا شکریہ ادا کرنے کے موقع پر مُستعمل .

سَلام گو

سلام لِکھنے والا ، شاعر .

سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا

ہندوؤں میں بیٹے اَور پوتے کا ہونا کریا کرم کے لیے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اس لیے ہر ساس اپنی بہو کی سلامتی چاہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلا کے معانیدیکھیے

سَلا

salaaसला

اصل: سنسکرت

وزن : 12

سَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوروں کے رہنے کی جگہ، سور باڑا

شعر

सला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुअरों के रहने की जगह, सुअरों का बाड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words