تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمُّ الْفار" کے متعقلہ نتائج

فَرْع

شاخ، ٹہنی، درخت کی شاخ

فَرْعِیَہ

وہ دینی مسائل جو عمل سے متعلق ہوں .

فَرْعی

فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

فَرْہَنگی

عقل و دانائی سے متعلق ، علم و فن سے متعلق .

فَرْہَن٘گ نامَہ

لغت نامہ ، لغت ؛ ایسی کتاب جس میں عقل و دانائی کی باتیں ہوں .

فَرْہَنگ

آگاہی، دانائی، سمجھ بوجھ، عقل و فراست، علم و دانش

فَرْہَن٘گ نَوِیس

لغت کی کتاب لکھنے والا ، لغت نگار .

فَرْہَن٘گ نَوِیسی

لغت لکھنے کا کام، لغت لکھنا، لغت نگاری

فَرْہاد کُش

(کنایۃً) دلّالہ ، کٹنی

فَرْہَنْگ نِگاری

لغت لکھنا، لغت کی کتاب مرتب کرنا، لغت نویسی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُّ الْفار کے معانیدیکھیے

سَمُّ الْفار

samm-ul-faarसम्म-उल-फ़ार

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: طب

سَمُّ الْفار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) ایک معدنی عنصر جوسفید رن٘گ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے، یہ معدن سے لوہے اور گندھک کے ساتھ مِلا ہوا پایا جاتا ہے، بعد ازاں اسکو یہ ترکیبِ خاص علیحدہ کر لیا جاتا ہے، بطور دوا مقوی، باہ و دافعء وجع المفاصل ہے، سنکھیا، مرگ موش

English meaning of samm-ul-faar

Noun, Masculine

सम्म-उल-फ़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संखिया, हरताल, एक प्रकार की बहुत जहरीली प्रसिद्ध उपधातु जो प्रायः सफेद पत्थर की तरह होती है, चूहे मारने का विष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمُّ الْفار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمُّ الْفار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone