تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَت سَت" کے متعقلہ نتائج

سَت سَت

سچ سچ ہے، حق حق ہے

سَت نَجَہ

(مجازاً) مخلوط ، ست بیجھڑا ، مخلوط النسل ، گڈمڈ

سَت ہی سَت پَر گُزَرنا

جان پر بنی ہونا

سَت کَہْنا

سَت ہارْنا

ہمّت ہار بیٹھنا ، تھک جانا ، بوڑھا ہو جانا

جان سَت ہی سَت پَر ہونا

رک : جان سولی پر ہونا.

سَت ہی سَت پَر جان ہونا

(عو) اُمید و پیم کے عالم میں ہونا ، جان کے لالے پڑنا .

سَت پودیِنَہ

پودینہ کا عرق

سَت ہی سَت پَر دَم ہونا

حالت زیر و زبر ہونا ، کمال درجہ بے قراری ہونا ، ہمت کا جواب دینا

سَت بَچَن کَہْنا

رک : ست بچن کرنا

سَت پَر رَہنا

ایمان یا صداقت پر ثابت قدمی سے قائم رہنا ، عصمت اور پاک دامنی کو مضبوطی سے قائم رکھنا

پودِینَہ کا سَت

جوہر پودینہ ، پیپرمنٹ (Peppermint) .

سَت اَدِھک ہونا

ممتاز ہونا ، رتبے میں بڑا ہونا

سَت ہار دینا

ہمّت ہار بیٹھنا ، تھک جانا ، بوڑھا ہو جانا

سَت سِوا ہونا

معتبر و مقتدر ہونا ، قابل قدر ہونا ، طاقتور ہونا

ہَرِ کا نام سَت ہے سَت بولو مُکت ہے

(ہندوؤں کے) خدا کا نام سچ ہے اور سچ بولنے میں نجات ہے (ایک فقرہ جس کا استعمال کچھ ہندو ذاتوں میں مُردے کو لے جاتے وقت کیا جاتا ہے) ۔

سَت وَنْتی

باعصمت ، نیک کردار ور پارسا عورت .

سَت کَرْم

نیک اعمال ، اچھا عمل

سَت روزَہ ڈَنکا

(مرغ بازی) مرغ لڑانے کو پالی میں لانے کے لیے سات روز کی مبعاد

رام رام سَت ہے

خدا سچّا ہے

سَت سَنگ

نیک صحبت ، سادھوں وغیرہ کے ساتھ میل جول

اَن سَت

سَت ہارا اَور گَیا سارا

جس نے ہمّت ہار دی وہ مارا گیا

سَت پَتی

بڑا حاکم یا راجہ

سَت لوک

(ہندو) برہما کا وہ مقام جہاں انسان ایک بار داخل ہونے کے بعد دوبارہ پیدا نہیں ہوتا یعنی اواگمن (تناسخ) سے مبرّا ہو جاتا ہے

سَت جُگ

سب سے اولین زمانہ جس کی مدت ہندؤں کے مطابق سترہ لاکھ اٹھائیس ہزار برس تھی دنیا کے چار مقررہ قرنوں میں سے پہلا قرن ، جس میں حق و صداقت کے سوا دوسری کوئی بات نہ تھی نہایت سچّا زمانہ، دیوتاؤں کا زمانہ، اوپر کی ساتویں دنیا

سَت کَھن

سات ٹکڑے یا حصے والا ، سات منزلہ

سَت پَن

پاکدامنی کا دعویٰ ، زعمِ صداقت

سَت گَورو

(کنایتاً) خدا

سَت کَولے

(عور) شادی کی ایک رسم جس میں پہلے دولھا دلہن کو ، پھر دلہن دولھا کو اپنے ہاتھ سے سات بار کھیر چٹاتے ہیں

سَت پُتْر

حقیقی بیٹا، اپنے نطفے کا بیٹا، حلال کا بیٹا

سَت گُر

اچھا مرشد، سچّا اُستاد

سَت کَورے

(عور) شادی کی ایک رسم جس میں پہلے دولھا دلہن کو ، پھر دلہن دولھا کو اپنے ہاتھ سے سات بار کھیر چٹاتے ہیں

سَت جَت

سچَائی اور روشنی ، نور ؛ (کنایۃً) حق کی رہنمائی

سَت گَت

بُری گت

سَت بَچن

سچا قول، سچی بات

سَت کَرنا

پورا کرنا ، ایفا کرنا ، سچا کرنا ، تصدیق کرنا ، اپنے آپ کو سچا ثابت کرنا

سَت نام

ہندو: خداوند تعالیٰ

سَت سِیتا

پارسا، صاحبِ عصمت

سَت کَھنا

سات منزلہ ، ہفت منزل

سَت پِتا

سچّا باپ ، کنایہ ہے جناب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف

سَت بَچْنی

خوشامد کرنا ، ہاں میں ہاں ملالے کا عمل

سَت گَھڑا

رک : ست گھرا معنی نمبر ۲

سَت نِکالْنا

زبان یا الفاظ کی اصل معلوم کرنا ، تحقیق کرنا ، اشتقاق معلوم کرنا

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

سَت لَڑا

سات لڑیوں والا رسّا

سَت چَڑْھنا

ستی ہونے کو جی چاہنا ، مذہبی عقیدے کا جوش اور غلبہ ہونا ، پاک دامنی کا غالب ہونا

سَت کِھینچْنا

کسی چیز کا جوہر نکالنا

سَت گَھرا

ساتھ گھروں کا احاطہ

سَت بادی

سچائی یا صداقت کو مذہب یا اصول کے طور پر ماننے والا سچا آدمی ، صادق القول

سَت کَھنْڈا

سات منزلہ مکان، سات کمروں یا سات حصّوں والا

سَت کونا

سَت کَوڑِیا

سان٘پ کی ایک قسم جس کی بشت پر کوڑی کے سے نشانات ہوتے ہیں

سَت ڈولْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

سَت ڈِگْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

سَت بِھیکا

(فلکیات) قمر کی پچیسویں منزل کا نام جو سو ستاروں پر مشتمل ہے جس کا خصوصی برج دلو ہے ، لاط : Aquara .

سَت بِیجْڑا

ست میلا ، ملا جُلا : گڈمڈ دوغلا ، نیز وہ پکوان جس میں مختلف ترکاریاں پڑی ہوں ، دوانی ہن٘ڈیا ، سات اناج

سَت بِیجْڑی

وہ زبان جو دوسری زبانوں کے الفاظ سے مخلوط ہو : ملی جُلی

سَت بِکھا

(فلکیات) قمر کی پچیسویں منزل کا نام جو سو ستاروں پر مشتمل ہے جس کا خصوصی برج دلو ہے ، لاط : Aquara .

سَت وَنْتا

ست والا ، صادق ، سّچا ، راست گو ، بھلا مانس ، شائستہ ، نیک ، مہذب ، نیک چلن

اردو، انگلش اور ہندی میں سَت سَت کے معانیدیکھیے

سَت سَت

sat-satसत-सत

عبارت

سَت سَت کے اردو معانی

  • سچ سچ ہے، حق حق ہے

सत-सत के हिंदी अर्थ

  • सत्य सत्य है, सच सच है, हक़ हक़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَت سَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَت سَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words