تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہ روزہ" کے متعقلہ نتائج

سَہ

سہا

زمیں، سہیلی، بہت سے پودوں کا نام

صَحی

رک : سہی.

سَہی

مانا ، فرض کِیا .

سَہاؤ

صبر تحمّل

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

سَہْیَا

سہارا دینے والا ، مدد گار .

سَحایا

(طِب) دماغ کے پردے ، وہ جھلَیاں جو دماغ کو ملفوف کرتی ہیں .

صَحْرا

ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

سَہائی

مدد ، سہارا ، پشت پناہی.

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

سَحَر

طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور

سَہْرِیا

نباتات کی ایک مخلوط نسل کی قسم جو زرد اور سبز ہوتی ہے

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

صَحاری

ریگستان، صحرا

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

صَحارا

ریگستان، صحرا

سَہَارے

سہارا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل، مدد کرنے والا، مددگار و معاون، حامی، پشت پناہ، حمایتی

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

سَہارْنی

سیب کی ایک قسم کا نام

شہ

شاہ کا مخفف، بادشاہ، سلطان، ملک

صَحْنْچَہ

چھوٹا آنگن، چھوٹا میدان

صَحِیفا

رک: صحیفہ، کتاب.

صَحْنْچی

چھوٹا صحن.

صَحِیفَہ

کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو

سَہ رُوح

تین روحیں : روحِ جمادی، نباتی، حیوانی

سحق

پیسنے، گِھسنے یا رگڑنے کا عمل، رگڑ گھِس

سَہ رُخی

صَحْفَہ

پترا، دھات کا ٹکڑا ، پلیٹ، پرت، ورق.

سَہَنسَہ

مغلیہ دور کے ایک طلائی سکّے کا نام جو وزن میں ۱۰۱ تولے ۹ ماشے اور سات سُرخ کے برابر ہے .

سَہ رُکنی

تین ارکان پر مشتمل، جس کے تین ممبر ہوں

سَہ کَرَّر

سَہ جِہَتی

صَحافی

اخبار نویس، مضمون نگار

صَحْفَک

چھوٹا پترا، چھوٹی پلیٹ.

سَہَنْسْکِرت

سنسکرت

سَہْما

خوفزدہ، گھبرایا ہوا، بدحواس، ہراساں

سَہْمی

ڈرا ہوا، خوف زدہ، گھبراہٹ

سَحِیقَہ

سَحاف

سَہَنسَر

ایک ہزار .

سَہْمْگی

ڈرا ڈرا ، سہما سہما ، خوفردہ ، ہراساں .

سَحاق

رک : چپٹی کھیلنا .

سَحِیق

پسا ہوا، چگت، چرن

سَہْل

بآسانی، سہولت سے، بلا دقّت

سَہْجِیں

رک : سہج (۲).

سَہْنَہ

کوتوال .

سَحْنَہ

چہرہ کی ملاحت ، وضع ، ہیئت ، صورت ؛ رن٘گ و رُوپ.

صَحافَتی

صحافت سے منسوب یا متعلق

سہمگیں

ڈراونا، خوفناک، وہشت ناک، بھدا

صَحّافی

جلد بندی ، کتابوں کی جلدیں وغیرہ باندھنا.

صَحافَت

اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

سَہوڑھ

وہ لڑکا جو حاملہ عورت سے بِیاہ کرنے کے بعد پیدا ہو ؛ چوری کا مال یا چور جو رن٘گے ہاتھوں پکڑا جائے .

سَہْڑی

عام دیسی چڑیا کی ایک قسم جو عموماً مکانوں میں آباد ہو جاتی ہے.

صَحّاف

جلد ساز، کتاب کی شیرازہ بندی کرنے والا شخص نیز کتب فروش

سَہائے

مدد، اعانت

سَہْل گو

آسان کہنے یا شعر لکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ روزہ کے معانیدیکھیے

سِہ روزہ

seh-rozaसेह-रोज़ा

اصل: فارسی

مادہ: سہہ

موضوعات: جفر

سِہ روزہ کے اردو معانی

صفت

  • تین دن کے دورانیے کا، تین دنوں میں ایک بار، ہر تیسرے دن، تین دن کا

English meaning of seh-roza

Adjective

  • three-day, of three days, gap of every three days, of three days continuous

सेह-रोज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीन दिन के अंतराल का, तीन दिनों में एक बार, हर तीसरे दिन, तीन दिन का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہ روزہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہ روزہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone