تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seif" کے متعقلہ نتائج

seif

سیفی تودہ؛ ایک لمبی پہاڑی کی شکل کا ریت کا ٹیلا [ع: سیف].

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

صَفیں

(مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ

صَف

قطار، پرا، لائن

صَیْف

گرمی، گرمی کا موسم

سَیف

تلوار، تیغ، لمبی تلوار

صُوف

بھیڑ بکری وغیرہ کا اون ، نمدہ ، پشم ؛ پشمینہ ، کمبل.

سُوف

رک : صوف جو صحیح املا ہے ، اُونی کُپڑا ، نمدہ ، کپڑے کا چھوٹا سا ٹُکڑا ۔

سوف

sheaf

گَڈّی

صَفُوح

معاف کرنے والا ، کریم.

سِفاح

زنا، بدکاری

سَحاف

صُحُف

صحیفہ (رک) کی جمع ، الہامی کتابیں جو انبیا علیہ السّلام پر اتاری گئیں.

سَفِیہ

کم عقل، بے وقوف، جاہل، احمق، نادان

see off

رُخْصَت کَرْنا

صَفائِح

لمبی چوڑی چیزوں کی سطحیں.

سَفّاح

خون بہانے والا، خون ریزی کرنے والا، قاتل، مجرم، ایک عباسی خلیفہ کا لقب

شَفَہ

لب، ہونٹ

شِفاہ

متعدد ہونٹ

صَحّاف

جلد ساز، کتاب کی شیرازہ بندی کرنے والا شخص نیز کتب فروش

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

شافِع

نبی كریم سرور كائنات سركار دو عالم محمد صلی اللہ علیہ وسلم كا لقب

شَفِیع

صَحائِف

آسمانی کتابیں نیز اوراق، صحیفے، رسالے

عَصْف

بُھس ، بھوسا.

عَسْف

ظلم ؛ بھٹکنا ، بے راہ رو ہونا.

شَفْع

جوڑا، جفت

عَسُوف

بدکار، بے راہ، غیر اخلاقی حرکت کرنے والا، ظالم، خراب کام کرنے والا

عُصُوف

سَونف

ایک پودا، اس پودے کے بیچ خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں اور مسالے میں بھی کام آتے ہیں، بادیان، پودے کے

شَعَف

شَعَاف

پاگل پن، جنون

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفیں توڑ دینا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صاف چھوڑ جانا

بالکل نظر انداز کر دینا ، یکسر چشم پوشی برتنا.

صَف توڑْنا

صف منتشر کرنا.

صاف ٹُکْڑا توڑ کے جَواب دینا

گستاخی کے ساتھ جواب دینا.

صَف دوز

صفون کو چھیدنے والا.

صاف آواز

وہ آواز جس میں کوئی نقص نہ ہو، وہ آواز جو پورے طور پر سنائی دے

صاف پَڑْھنا

پڑھنے میں صاف اور صحیح الفاظ ادا کرنا اور کہیں نہ رکنا ، رواں پڑھنا.

صافی مَذاق

صاف ستھرا ذوق رکھنے والا ، باذوق.

صَف نَوَرْد

صف لپیٹنے والا ، قطار منتشر کرنے والا ؛ (کنایۃً) بہادر.

صَفائی

کچھ نہ ہونا، بالکل خالی ہونا، صفایا

صاف اُڑا جانا

بالکل ٹال جانا.

صاف اُڑا لانا

اس طرح بھگا لانا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو ، پوشیدہ طور سے لے جانا.

صاف جَواب دینا

قطعی انکار کرنا، بالکل انکار کرنا، دو ٹوک جواب دینا

شَفِیعائی

شفیعا (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ خط شفیعہ

صُوفِیٔ اَبُو الْوَقْت

ہر شے میں ذاتِ حق کا مشاہدہ کرنے والا۔

صَفّ زَن

(مجازاً) بہادر، شجاع

صَف اَوَّل

نماز جماعت میں وہ قطار جو بالکل پیش امام کے پیچھے ہوتی ہے

صاف شَفّاف

بالکل صاف اور بے داغ، ایسا صاف جس میں آرپار نظر آئے

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

صَف کَشِیدَہ

صف باندھے ہوئے، پرا جمائے ہونا

صُوفیِٔ اِبْنُ الْوَقْت

وہ صوفی جو وقت کا تقاضا نبھانے کے لیے اپنے مسلک کے اصول و ضوابط کی پروا نہ کرے۔

صاف دَرُوں

پاک دامن ، پاک باطن.

سَیف زَباں

صَف باندْھنا

فوج کشی کے لیے قطار قائم کرنا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا.

صَف بَندْھنا

قطار جمنا ، صف قائم ہونا ، نماز کے لیے کھڑا ہونا.

seif کے لیے اردو الفاظ

seif

seif کے اردو معانی

اسم

  • سیفی تودہ؛ ایک لمبی پہاڑی کی شکل کا ریت کا ٹیلا [ع: سیف].

seif के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सैफी तोदाह; एक लंबी पहाड़ी की शक्ल का रीत का टीला [ए: सैफ]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seif)

نام

ای-میل

تبصرہ

seif

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone