تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیج بند" کے متعقلہ نتائج

سیج

پلنگ، مسہری، چھپر کھٹ، چارپائی، سونے کا تخت، خوابگاہ

ساز

سامان، اسباب، اثاثہ

سیج گاڑی

سواری کی کُھلی گاڑی سیر و تفریح کی گاڑی ، بالکی ، پینس کی وضع کی گاڑی جس میں چار پہیے ہوتے ہیں اورچار آدمی بیٹھ سکتے ہیں .

سیج سُہاگ

سیج بند

وہ ڈوری جس سے پلن٘گ کی چادر کو چاروں پایوں پر کس کر باندھتے ہیں ، پلن٘گ کی ڈوریاں .

سیج اُجَڑ٘نا

شوہر کا جدا ہو جانا یا مر جانا ، کسی عورت کا ران٘ڈ ہونا ، عورت کا شادی شدہ نہ رہنا ، بیوہ ہونا

سیج سَجْنا

سیج سجانا (رک) کا لازم .

سیج ڈولْنا

پلن٘گ ڈگمکانا ، سوتے سوتے اُنھ بیٹھنا .

سیجْڑی

چھوٹا پلن٘گ ؛ کھٹیا ، کھٹولی ، پلنگڑی .

سیج چَڑْھنا

سونے کی تیاری کرنا ، بستر ؛ سیج سجانا .

سیج بِچھنا

پلنگ درست ہو کر بچھنا

سیج سجَانا

سونے اور آرام کرنے کا انتظام کرنا ، پلن٘گ بستر دُرُست کرنا .

سیج سَنوارْنا

رک : سیج سجانا .

سیج بِچھانا

وصل کا انتطام کرنا، سونے کے لیے آرام دہ بستر بچھانا

سیج کا سونے والا

عیش و آرام ، ناز ونعم کی زندگی گُزارے والا ، مسرور زندگی بسر کرنے والا ، خوش باش ، بے غم ، بے فکرا ، نچنت .

سیج چَڑْھتے ہی رانڈ ہو

شادی کے فوراََ بعد بیوہ جانا .

سیجْھنا

سیجنا، پگھلنا

سیجار

مجوب ، معشوق .

سیجَہ

چھوٹی توپ ، گولہ .

سیج کی مَکّھی بھی بُری

خلوت کے وقت کسی کی مداخلت بُری معلوم ہوتی ہے

سَج

سجاوٹ، سنگھار، انداز، وضع

سَجْع

کبوتر یا قمری کی آواز یا خوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ

sejant

نقابت: (اسم کے بعد) پٹّھوں پر ٹکاسید ھا بیٹھا ہوا (جا نور).

سَجّ

ڈھنپا ہوا ، ملبوس ، سجا ہوا ، تیّار ، مسلَح

ثَجّ

بہنا ، بہانا ؛ مذبوح کا خون بہانا

sez

عوام: ( SAYS sez you) کا بگاڑ ۔.

ساج

ایک قسم کا پتّھر جس سے تلواریں صیقل کی جاتی ہیں

شَجّ

زخم؛ ضرر؛ اس طرح مارنا کہ چمڑا پھٹ جائے.

شَجْع

شَاذْ

وہ لفظ جو خلاف قیاس ہونے کے علاوہ قواعد کلیہ کے مطابق اور قوانین مقررہ کے موافق نہ ہو

سانج

سان٘جھ ، شام ، سُورج ڈوبنے کا وقت.

شِیز

نباتیات: آبنوس کی لکڑی جو بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے جس سے عموماً پیالے اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا ہے

شَجیع

دلاور، دلیر، بہادر

سَجائی

سَزا

زیب دینے والا ، زیبا ، لائق .

سَجا

سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجاؤ

خُوبصورتی، بناؤ سنگھار، رکھ رکھاؤ

سَجْنی

معشوقہ، پیاری، بیوی

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

سجایا

سجایا ہوا، سنوارا ہوا، ڈیزائن یا پھولوں سے سجایا گیا، سجانا سے ماضی

سَجْدے

سجدہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَجْدَہ

تعظیم یا عقیدت میں زمین پر پیشانی رکھنا

شَجَر

درخت، پیڑ، روکھ

سَجے

خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سَجِیو

جاندار ، زِندہ مخلوق .

سَجَائے

سوز

بردرد انداز، غم ناک لحن

سَجْع خواں

خوش اِلحان ، ترنم سے پڑھھنے والا .

سَجْعِ مُتَوازی

دو لفظوں کے حروف روی و وزن اور عدد حروف میں موافقت ، جیسے ؛ گُل و مُل ، وطن وچمن ، بہار و نگار ، خیر واثر ، سفر وسفر خمار وشمار .

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سَجْعِ مُتَوازِن

دو لفظوں کے وزن اور اعداد وحروف میں موافقت مگر روی میں مخالفت ، جیسے : مراتب ومراسم .

سَجْدار

طرحدار ، چھبیلا ، بان٘کا .

سَجْعِ مُطَرَّف

دو لفظوں کے حرف روی میں موافقت مگر اعداد و وزن میں مخالفت ، جیسے : اطوار و وقار ، اظہار و بہار ، عنوان وجان .

سَج دینا

آراستہ کرنا ، سجانا .

سَج دِکھانا

شان دِکھانا ، رُوپ دِکھانا .

سَج دَھج

وہ دلکشی جو بناؤسنگار سے پیدا ہوتی ہے، آراستگی و زیبائی، بناؤ سن٘گار، سجاوٹ

سَجْع بَنْدی

نشر میں ہِم قافیہ فقرے لکھنا ، نشر میں قافیہ بندی .

سَجْع آفْرِینی

حُسنِ ترتیب ، موزونیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیج بند کے معانیدیکھیے

سیج بند

sej-ba.ndसेज-बंद

اصل: فارسی

وزن : 212

مادہ: سیج

سیج بند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ڈوری جس سے پلن٘گ کی چادر کو چاروں پایوں پر کس کر باندھتے ہیں ، پلن٘گ کی ڈوریاں .

English meaning of sej-ba.nd

Noun, Masculine

  • cords for fastening bedding to a bedstead

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیج بند)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیج بند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone