تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَج" کے متعقلہ نتائج

سَج

سجاوٹ، سنگھار، انداز، وضع

سَجّ

ڈھنپا ہوا ، ملبوس ، سجا ہوا ، تیّار ، مسلَح

ثَجّ

بہنا ، بہانا ؛ مذبوح کا خون بہانا

سَج دینا

آراستہ کرنا ، سجانا .

سَج بَنانا

بناؤ سنگار کرنا .

سَج لانا

نِکھار یا بہار لانا ، زِینت دینا .

سَج نِکالْنا

بناؤ سن٘گھار یا زیب و زینت یا دلکشی کے باعث رونق پکڑنا .

سَج دِکھانا

شان دِکھانا ، رُوپ دِکھانا .

سَج سَجا

زیب و زینت، بن سنور کر

سَج رَچْنا

آراستہ کرنا ، سجانا.

سَج دَھج

وہ دلکشی جو بناؤسنگار سے پیدا ہوتی ہے، آراستگی و زیبائی، بناؤ سن٘گار، سجاوٹ

سَجاؤ

خُوبصورتی، بناؤ سنگھار، رکھ رکھاؤ

سَجے

خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

سَجائی

decorated

سَجِیو

جاندار ، زِندہ مخلوق .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَج کے معانیدیکھیے

سَج

saj•सज

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

سَج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سجاوٹ، سنگھار، انداز، وضع
  • زیب و زینت، خوبصورتی، سجاوٹ
  • زیبا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَجْع

کبوتر یا قمری کی آواز یا خوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ

شعر

Urdu meaning of saj

  • Roman
  • Urdu

  • sajaavaT, singhaar, andaaz, vazaa
  • jeb-o-ziinat, Khuubsuurtii, sajaavaT
  • zebaa

English meaning of saj

Noun, Feminine

  • preparation
  • dress, ornament, decoration
  • appearance, shape

सज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गठन या बनावट का ढंग। (स्टाइल) जैसे-इमारत की सज मुसलमानी है।
  • सजाने अथवा सजे हुए होने का गुण या भाव। सजावट।
  • सजावट; साज-सज्जा; सजना
  • शोभा; सौंदर्य; सुंदरता
  • गढ़न; बनावट का ढंग
  • आकृति; रूप।

سَج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone