تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیری" کے متعقلہ نتائج

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

سِیری

کسی خدمت کے عوض ملی ہوئی خود کاشت زمین، سیر

سیری ہونا

اِطمینان ہونا راضی ہونا ، خوش ہونا ، تسکین ہونا .

سیری پَذِیر

تکملۂ پذیر ، پُوار ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ، پورا ہونے والا .

سِیرِیَس ہونا

کسی کام لیے مستعد ہونا سنجیدہ ہونا ، کسی عمل میں پورا انہماک ہونا .

سِیرِیَل نَمْبَر

ترتیب کا نمبر ، سِلسلہ وار نمبر .

سِیرِیَل

سِلسلہ وار، تسلسل، ترتیب، ایک ایسی کہانی جو ٹیلی ویژن پر کئی حصوں میں دکھائی جاتی ہے

دَہ سیری

دس سیر کا ناپنے کا پیمانہ ، دس سیر کا بان٘ٹ

نُقطَۂ سیری

وہ مقام یا درجہ جس کے بعد مزید سمائی ممکن نہ ہو ، نقطہء امتلا (Saturation point)

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

دَس سیری

دس سیر وزن کا باٹ.

نِیم سیری

نیم سیر (رک) کا اسم کیفیت ، آدھا پیٹ بھرنے کی حالت.

شِکَم سیری

پیٹ بھرا ہونا، افرا ہونا

پَن سیری

پن سیرا (رک) کی تانیث، پانچ سیرکابانٹ، دھڑا یا دھڑی، وہ دیگچہ جس میں پانچ سیرکھانا پکے

اَدْھ سیری

آدھے سیر وزن کا

زُود سیری

کسی بات سے جلد اکتا جانا، جلد پیٹ بھر جانا

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

دو سیری

دو سیر کی ، دو سیر کا باٹ .

پاو سیری

پاو سیر کے ہم وزن ، ایک پاو کے برابر ؛ پاو بھر کا .

فَلَک سَیری

آسمان کی سیر ، اونچی اڑان ، مراد : بہت تیز چال ، گھوڑے کی برق رفتاری .

سُبُک سَیری

تیز رفتاری، تیز روی (جس میں بوجھل پن نہ ہو)

خَطِّ سَیری

رک : خطِ سیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سیری کے معانیدیکھیے

سیری

seriiसेरी

اصل: فارسی

وزن : 22

سیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا
  • جی بھرنا، نیت بھرنا
  • شوق کا پورا ہونا، تسکین ذوق، تکملۂ شوق
  • پانی کے مکمل انجذاب کی حالت، رساؤ
  • ذرا اطمینان سے دم لے کر آسانی، بے فکری
  • تفریح، چہل قدمی، دیکھنا گُھومنا پِھرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of serii

Noun, Feminine

  • satiety, repletion, fullness

सेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेर होने अर्थात् अच्छी तरह तृप्त और संतुष्ट होने की अवस्था, क्रिया या भाव
  • तसकीन सैराबी भोओक् प्यास मिट जाना
  • ज़रा इत्मीनान से दम लेकर आसानी, बेफ़िकरी
  • पानी के मुकम्मल अंजज़ाब की हालत, रसाओ
  • जी भरना, नीयत भरना
  • तफ़रीह, चहलक़दमी , देखना घूओमना फिरना
  • शौक़ का पोवार होना, तसकीन ज़ौक़, तकमिला-ए-शौक़

سیری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words