تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیری" کے متعقلہ نتائج

ڈھیری

کسی چیز کا چھوٹا سا ڈھیر، روپے، غلے وغیرہ کا انبار

ڈھیری کَرنا

انبار لگانا ، ڈھیر لگانا .

ڈھیری لَگْنا

ڈھیری لگانا (رک) کا لازم ، انبار لگنا .

ڈھیری لَگانا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

داموں ڈھیری یا ہانْڈوں ڈھیری

روپیہ نہ ہو تو مر جانا بہتر ہے .

جَہالَت کی ڈھیری

(مجازاََ) نہایت بے وقوف ، جاہل .

سَو بُھوتوں کی ڈھیری ہے

عام لوگوں کی سیکڑوں تدبیروں سے خاص لوگوں کی ایک تدبیر بہر ہے ، بہت سے شریکوں کی چیز ہے جس میں سے ہر ایک شریک ہے.

چاکی پھیری ہوئی ، چُون کی ڈھیری

محنت کرنے سے صلہ ملتا ہے ۔

ہاڑوں ڈھیری یا داموں ڈھیری

یا خوب کمائے گا یا مر جائے گا

ڈُوبی ڈھیری

(مجازاً) نِکمّا ، کم ہمّت.

چَنْدا ڈھیری

بچوں کا ایک کھیل جس میں بچے ریت کے اندر اپنا پان٘و رکھتے ہیں.

چَوّا ڈھیری

ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے

اُودبِلاو کی ڈھیری

’ وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو (کہا جاتا ہے کہ جب اودبلاو مل کر مچھلیاں مارتے ہیں تو وہ دریا کے کنارے ڈھیر کرتے اور ہر ایک کا الگ الگ حصہ لگاتے ہیں ، جب حصہ لگا چکتے ہیں تو ایک نہ ایک اودبلاو اپنے حصے کو کم سمجھ کر سب کو گڈ مڈ کردیتا ہے اور اس طرح یہ جھگڑا ہوتا رہتا ہے ‘

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

جانوں ڈھیری یا مالوں ڈھیری

فیصلہ کن معرکہ ہو یا معاملہ آر پار ہو تو کہتے ہیں .

خاک کی ڈھیری

ناکارہ ، بیکار چیز .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیری کے معانیدیکھیے

ڈھیری

Dheriiढेरी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

ڈھیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کا چھوٹا سا ڈھیر، روپے، غلے وغیرہ کا انبار
  • گاؤں یا جاگیر وغیرہ کی پیداوار کا حصہ
  • کمائی، دولت
  • قبر
  • ہجوم، مجمع، بہتات
  • ڈھیراکی تانیث، بھینگی
  • دانہ دنکا، دانوں کی بکھیر
  • اکھاڑے کی مینڈ
  • پہاڑی، ٹیلا، چٹان
  • ایسی دلدلی زمین یا ایسی بولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے کو بیٹھے، ایسی زمین کے لیے کھیتی مفید نہیں ہوتی
  • سفید چتّی دار سیاہ رنگ کا قیمتی پتھر جس سے نگ عموماً اور قبریں خصوصاً بنائی جاتی ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dherii

Noun, Feminine

  • small pile or stack
  • mound, heap
  • earning, wealth
  • grave
  • crowd, gathering
  • hill

ढेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा ढेर
  • ढेर; राशि; हुंड
  • इकट्ठा किया हुआ अनाज
  • बँटी हुई जायदाद का हिस्सा।

ڈھیری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words