تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہِیق" کے متعقلہ نتائج

شَہِیق

۱. گدھے کی آخری آواز جو زیادہ کریہ ہوتی ہے، زفیر کے بالمقابل، گدھے کی رینک، ڈھینچو.

شَہِیقی

شہیق سے منسوب ، دم کشی کا، سان٘س کو اندر کھینچنے کا .

شَہِیقَہ

(طب) کھان٘سی کی ایک قسم کالی کھان٘سی .

شَہِیقی ہَوا

(حیاتیات) وہ ہوا جو سان٘س کے ساتھ اندر کی جانب جائے .

شَہِیقی مَرْکَز

وہ جگہ جہاں سے سان٘س اندر کھینچی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہِیق کے معانیدیکھیے

شَہِیق

shahiiqशहीक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

اشتقاق: شَهِقَ

شَہِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. گدھے کی آخری آواز جو زیادہ کریہ ہوتی ہے، زفیر کے بالمقابل، گدھے کی رینک، ڈھینچو.
  • ۲. روتے روتے ہچکی لگ جانے کی یا سسکنے کی آواز.
  • ۳. (طب) دم کھینچنے کی آواز، اندر کی جانب سان٘س لینے کی آواز .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shahiiq

Noun, Feminine

  • sound of taking deep breath
  • the ending bray or drawing in of the voice of an ass

शहीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गधे की वह भारी आवाज़ जो अंत में निकलती है
  • रोते रोते हिचकी लग जाने की या सिसकने की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words