تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَریف" کے متعقلہ نتائج

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا ، تند ، سخت ، گرم ، چٹ پٹا.

تیزی

(کسی دھار والے آلے کی) کاٹ والا ہونے کی حالت ، برّش ، کاٹ.

تیز تیز

جلد جلد ، پھرتی کے ساتھ.

تیزاب

ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ (عموماً نمک، گندھک، شورو وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے، ہائیڈروجن اور آکسیجن کا لازمی جز یا عنصر بھی ہے، سوزش اور کاٹ کی خاصیت رکھتا ہے)، ترشہ

تیزَک

ایک بوٹی صنوبری شکل اور چھوٹی گانْٹھ ہوتی ہے اوپر سے رنْگ زردی مائل ہوتا ہے اس کو تیزک کہتے ہیں یہ بھی سینْگھیا سے علیحدہ ہے اور بچھناگ کے قبیل سے ہے ، قرون السنبل ، لاط : Lepidium Sativum.

تیز پَر

تیز اڑنے والا، اونْچا اڑنے والا

تیز رَو

بہت تیز چلنے والا

تیز تَر

مقابل میں زیادہ تیز، زیادہ تلخ، بہت تیز

تیزابی

تیزاب سے متعلق، تیزاب کا تیزاب سے بنا ہوا، تیزاب ملا ہوا، تیزاب کے اثر سے بگڑا یا بنا ہوا

تیزْیوں

تیزی (رک) کی جمع ؛ تیزی کے مہینے کی تاریخیں.

تیز پا

تیز قدم، تیز رفتار، برق رفتار

تیز آب

۱. تیز یا تلخ پانی ، (مراد) شراب.

تیز عَقل

اچھی عقل والا، تیز فہم، تیزہوش، عقلمند، ذہین

تیزائی

رک : تیزی.

تیز نَظَر

دوربیں، دوررس نظر رکھنے والا

تیز قَدَم

جلدی جلدی قدم اٹھانے والا، جلدی چلنے والا، تیز گام

تیز تار

رک : تیز تر.

تیز گام

جلد جلد قدم اٹھانے والا، تیز رفتار

تیز بال

رک : تیز پر.

تیز کار

چوکس ، پھرتیلا ، تیزی سے کام کرنے والا.

تیز بُو

تیز پائی

تیز رفتاری ، تیز پا ہونا.

تیز رائی

ذہانت ، عقلمندی ، دانائی.

تیز جانا

مقررہ حدود سے جلدی باہر قدم نکالنا، حد سے آگے بڑھ جانا

تیز ہونا

چمک اٹھنا ، نکھرنا.

تیز پانی

زیادہ گرم پانی جو نہانے میں جلد کو ناگوار معلوم ہو.

تیز کاری

تیز کار (رک) کا اسم کیفیت ، کسی بھی کام میں جلدی کرنا.

تیز گامی

تیزگام کا اسم کیفیت، تیز قدمی، تیز گام ہونا، تیز رفتاری

تیزابِیا

(نیاری) وہ شخص جو سونے کی پر کھ کا کام کرتا ہے ، پر کھیا.

تیز و تُنْد

طوفانی، تیز رفتار، بہت تیز (شراب، آب و ہوا وغیرہ)، جلد مد ہوش کر دینے والا

تیز پَری

تیز پر کی حالت و کیفیت، تیز اڑان، اونچی اڑان

تیز رَوی

تیز رو کا اسم کیفیت، تیز چلنا، تیز رو ہونا

تیز کَرْنا

چنائی میں ردے کی اینٹ کو جو کسی قدر اندر کو دبی ہوئی ہو آگے کو لانا تاکہ دوسری اینٹوں کے ساتھ ایک خط میں ہوجائے؛ اینٹ کو ردے کی سیدھ سے قدرے نکلتا رکھنا

تیزابِیَت

تیزاب کا اثر، تیزاب کی تاثیر، شوربت

تیز نِگاہ

دور بیں، دور رس نظر رکھنے والا، ہشیار، تاڑنے اور بھانْپنے والا

تیز مِزاج

زود رنج، تند مزاج، غصیل، غضبناک

تیز دِماغ

تیز ناخُن

وہ جس کے ناخن تیز ہوں، بڑے اور دھاردار ناخن والا

تیز پات

ایک درخت اور اس کے پتے جو خوشبودار اور تیز مزہ ہوتے ہیں، جن سے ایک قسم کا رنگ نکالا جاتا ہے، خشک پتے دواؤں میں استعما ل ہوتے ہیں اور غذاؤں میں گرم مسالے کے ساتھ استمعال کئے جا تے ہیں، تیج پات

تیز زَبانی

تیز زبان کا اسم کیفیت، تیز زبان ہونا، لڑائی جھگڑا والا، طعن و طنز والا، لعن طعن والا، مجازاً: تیز دھار (والا) ہونے کی حالت

تیز رَفْتار

تیز رو، بہت تیز چلنے والا، چالاک

تیز چَنْگال

تیز پنجہ والا

تیز رَفْتاری

۱. تیز رفتار (رک) کا اسم کیفیت ، تیزروی ؛ چالاکی.

تیزی دینا

شوخی سکھانا

تِیزْ تَرین

تیز رَفْتار اِسْٹِیل

لوہے یا فولاد کی ایک قسم جو جلد پگھل جاتی ہے.

تیزی کَرْنا

بڑھانا، زیادہ کرنا

تیزابی لاوا

آتش فشانی سے نکلنے والا وہ ماد جس میں نمکیات کا عنصر زیادہ ہو ، تیزابیت والا لاوا.

تیزی آزمانا

دھار دیکھنا، (تلوار وغیرہ) کی باڑھ جانْچنا، (مجازاً) قتل کرنا، کاٹنا

تیزی دِکھانا

چالاکی دکھانا، پھرتی دکھانا، جلدی کرنا

تیزی دِکْھلانا

تیزی دکھانا، چالاکی دکھانا، پھرتی دکھانا، جلدی کرنا

تیزی کا اِمتَحان ہونا

ذہانت، ہوشیاری اور چالاکی کی جانْچ یا پرکھ ہونا

تیز فَہْم

وہ شخص جو جلد سمجھے، جلد ہی بات کہ تہ تک پہنچنے والا، تیز عقل، زود رس، عقلمند

تیز فَہْمی

تیز فہیم (رک) کا اسم کیفیت ، تیز عقلی ، جلد سمجھنے کی قوت ، فراست.

نَبض تیز تیز چَلنا

نبض کا زور زور سے حرکت کرنا ، نبض کا بہت تڑپنا نیز (جذبات کی وجہ سے) دل کا زور زور سے دھڑکنا ۔

تَرَہ تیز

ہالم ، جرجیر ، ترہ تندک ، ایک قسم کا ساگ جس کی چٹنی بھی بنتی ہے.

سَر تیز

نُکیلا، نوکدار، تیز نوک والا، جنگجو

زَخْم تیز

تند و تیز

تیز رفتار، تیکھا، پرجوش، برق رفتار

تیغِ تیز

تیز دھار والی تلوار.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَریف کے معانیدیکھیے

شَریف

shariifशरीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَرُفَ

شَریف کے اردو معانی

صفت

  • بڑے رتبے کا، بلند مرتبہ، معزز، گرامی قدر

    مثال - شریف مکہ رہا ہے تمام عمر اے شیخ!یہ میر اب جو گدا ہے شراب خانے کا! (۱۸۱۰، میر، ک ، ۱۴۴) . آج کل شریف مکہ نے حاجیوں پر سختی شروع کردی ہے . (۱۹۵۶، بیگمات شاہان اودھ ، ۸۳). - راجپوت راجاؤں میں میواڑ کا رانا سب سے بڑا اور شریف سمجھا جاتا تھا

  • اعلیٰ طبقے کا آدمی، قابل احترام، اعلیٰ، ارفع، محترم، معظم
  • معتبر، قابل اعتبار
  • (حیاتیات) اہم، خاص، مرکزی (عضو وغیرہ)
  • نیک طبیعت، بھلا مانس، بھلا آدمی
  • مقدس، قابل احترام
  • حلالی، جائز اولاد

اسم، مذکر

  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل کے کسی بھی فرد کا لقب
  • مکہ کے حاکم کا لقب، حاکم مکہ، شریف مکہ
  • سربراہ، سردار، حاکم، افسر
  • مالک، آقا

شعر

English meaning of shariif

Adjective

  • of high rank or dignity, exalted, eminent, honourable, noble

    Example - Rajput rajaon mein Mewad ka Rana sabse bada aur sharif samjha jata tha

  • high-born
  • possessing glory or dignity
  • legitimate
  • sacred, holy

Noun, Masculine

  • gentleman, respectable person
  • a chief or head (sharif-e-qaum, chief or head of a tribe or caste, chief of a tribe or caste, leader
  • the rulers of Mecca
  • a title of honour of any descendant of the Prophet

शरीफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े पद का, उच्च पद वाला, सम्मानित, महत्त्वपूर्ण

    उदाहरण - राजपूत राजाओं में मेवाड़ का राणा सबसे बड़ा और शरीफ़ समझा जाता था

  • उच्च, उच्च वर्ग का व्यक्ति, आदर योग्य, सर्वश्रेष्ठ, बहुत ऊँचा, प्रतिष्ठित
  • आदरणीय, जिसका विश्वास किया जा सके
  • (जीव विज्ञान) महत्वपूर्ण, विशेष, केन्द्रीय (अंग इत्यादि)
  • भले स्वभाव वाला, भलामानुस, भला आदमी
  • पवित्र, सम्मान करने योग्य
  • वैध, वैध संतान

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मोहम्मद की जाति के किसी भी व्यक्ति की उपाधि
  • मक्का के शासक की उपाधि, मक्का का शासक, मक्का का नगर अधिकारी
  • अध्यक्ष, सरदार, शासक, अधिकारी
  • मालिक, स्वामी

شَریف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَریف)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَریف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone