تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیب کے معانیدیکھیے
شیب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بالوں کی سفیدی، بڑھاپا، ضعیفی
- ڈھال، اتار، کھوہ، غار
- پہاڑ کا ایک حصہ، نیچے، تلے، زمین میں، تہہ میں
شعر
ہے شیشۂ مے عینک پیری مجھے سوداؔ
نظارہ کن اب شیب کے ایام کا ہوں میں
خوب ہی رنگ جوانی شیب نے کھویا حبیبؔ
محو دل سے بھی خیال روئے جانانہ ہوا
اب نظر آتے ہو مسجد میں جناب مہدیؔ
شیب میں تم کو مبارک ہو مسلماں ہونا
English meaning of sheb
Noun, Masculine
- old age, whiteness (of the hair)
- descent, declivity
Adjective
- slant, incline, steep, slope
Adverb
- at the bottom of, under, below
शेब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बालों की सफ़ेदी, बुढ़ापा, वृद्धावस्था
- ढाल, उतार, खोह, गुफा
- पहाड़ का एक भाग, नीचे, तले, ज़मीन में, तली में
- एक प्रकार की बरसाती नदी
شیب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیب)
شیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔