تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیْب" کے متعقلہ نتائج

زِیْب

زِینت، رونق

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیْب کے معانیدیکھیے

زِیْب

zebज़ेब

اصل: فارسی

وزن : 21

زِیْب کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • زِینت، رونق

    مثال - پڑھے لکھے آدمی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ بات چیت میں تہذیب کا دامن چھوڑ دے

  • خوبصورتی، حسن، زیبائی
  • آرائش، سجاوٹ، بناؤ سنگار
  • مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل بمعنی زینت دینے والا، رونق بڑھانے والا

شعر

English meaning of zeb

Noun, Feminine, Suffix

  • elegance, grace

    Example - Padhe-likhe aadami ko ye zeb nahin deta ki baat-chit mein tahzib ka daman chhor de

  • ornament, beauty
  • adorning, imparting grace
  • becoming, suiting (used as last member of compounds, e.g. jama-zeb, 'Looking well (or one who looks well) in any dress

ज़ेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • शोभा, भला लगना

    उदाहरण - पढ़े-लिखे आदमी को यह ज़ेब नहीं देता की बात-चीत में तहज़ीब का दामन छोड़ दे

  • सुंदरता, सौंदर्य, ख़ूबसूरती
  • साज-सज्जा, श्रृंगार, बनाव-सिंगार
  • समास में दूसरे शब्द अथवा खंड के रूप में प्रयुक्त अर्थात ज़ीनत देने वाला, रौनक़ बढ़ाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words