تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیرِ بَبَْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیرِ بَبَْر کے معانیدیکھیے
شیرِ بَبَْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا بہت بڑا اور طاقتور شیر جس کی کمر پتلی اور گردن پر گھنے بال ہوتے ہیں اور دم گپھے دار ہوتی ہے اس کا رنگ شتری ہوتا ہے یہ افریقہ اور جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے، بَبّر شیر
- بہادر شخص، دلیر آدمی
English meaning of sher-e-babar
Noun, Masculine
- lion
- brave man, fearless man
शेर-ए-बबर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का शेर जो सबसे अधिक भयानक होता है, सिंह
- बहादुर व्यक्ति, वीर आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیرِ بَبَْر)
شیرِ بَبَْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔