تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر کی کَچھار" کے متعقلہ نتائج

کَچھار

ندی یا سمندر کے کنارے کی تر، نم اور نشیبی زمین جو زرخیز ہوتی ہے

کَچھار کا شیر

بے قابو اور آزاد شیر

کَچھاری

کچھار سے منسوب یا متعلق، ندی یا سمندر کے کنارے کی تر یا نم زمین، کھلے مُنھ کا مٹی کا برتن جو پانی رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَچھارْنا

دھونا، پاک صاف کرنا، کھنگالنا

کُچْھ اَور

اور بھی، اور بھی زیادہ، مزید برآں، علاوہ ازیں، اور زیادہ

کَچّا رَبَڑ

جب ربڑ کے درخت سے دودھ نکالتے ہیں تو اسے دھوپ میں جما لیتے ہیں، یہ کچا ربڑ ہے

کَچاہَند

رک : کچاند ، کچے پن کی بُو

کَچّا دِل

نرم دل

کَچّا دُودْھ

بغیر اُبالا ہوا، بغیر پکایا ہوا دودھ

کَچّا دھاگا

کچّا تاگا یا سوت جو کمزور ہوتا ہے

کَچّا دھاگَہ

کچّا تاگا یا سُوت جو کمزور ہوتا ہے ؛ (مجازاً) ناپائیدار رشتہ یا تعلق

اَو کَچھار

پہاڑ کی ڈھلواں زمین

شیر کی کَچھار

شیر کے رہنے کی جگہ

کَچَہْری وَچَہْری

کچہری عدالت ؛ عدالت اور قانون سے متعلق معاملات ؛ مقدمہ بازی یا قانونی چارہ جوئی

کَچَہْری چَڑْھوانا

عدالت میں بلانا یا بُلوانا ؛ مقدمہ بازی میں الجھانا ، پریشان کرانا

کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے

مطلب سیدھے سیدھے لڑنے کی ضرورت نہیں، جا کر نالش کرو، تمہیں کوئی روکتا نہیں

کَچَہْری چَڑْھنا

عدالت یا قاضی کے پاس مقدمہ لے جانا، نالش کرنا، مقدمہ بازی

کَچَہْری چَڑھانا

عدالت میں بلانا یا بلوانا

کَچَہْری عَدالَت ہونا

مقدمہ بازی ہونا، قانونی چارہ جوئی تک نوبت پہنچنا

کُچُّوداڑھی

چھوٹی ، چھدری مخروطی داڑھی ، کچی داڑھی

کَچَہْری کے کُتّے

(تحقیراً) عدالت کے اہل کار یا لازم ؛ رقم لے کر جھوٹی گواہی دینے والے (بھی) جو عدالت یا کچہری میں منڈلاتے رہتے ہیں

کَچَہرِی بَنْد ہونا

کچہری میں تعطیل کا دن ہونا

کَچَہْری ہونا

کچہری کرنا (رک) کا لازم

کَچَہْری کَرْنا

عدالت لگا کر مقدمات فیصل کرنا

کَچَہْری لَگْنا

کچہری لگانا (رک) کا لازم

کَچَہرِی کُھلنا

اجلاس ہونا، عدالت لگنا

کَچَہْری لَگانا

اجلاس کرنا ؛ منصفی کے لیے بیٹھنا ؛ غل مچانا ؛ بھیڑ لگانا ؛ شور کرنا

کَچَہرِی کا کام

عدالت کے متعلق کام

کَچَہْری گَرْم ہونا

کچہری میں اہلِ معاملہ کا مجمع ہونا؛ ان کی داد فریاد سنی جانا

کَچُھوری

ایک روئیدگی جس کا تنا نہیں ہوتا جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے تریاق کا اثر رکھتی ہے ریگِ مثانہ کو دور کرتی ہے اس کو تُرمڑی بھی کہتے ہیں.

کَچْھرا

(تحقیراً) کچّھا

کَچْھرالی

پھوڑا جو بغل میں نکلتا ہے، ککرالی

کَچَھرْیا

دودھ بلونے کی بڑے پیٹ کی ہنڈیا

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

کَچَہری

وہ جگہ یا عمارت جہاں حاکم بیٹھ کر انصاف کرتا ہے (عدالت اور کورٹ کے ساتھ بھی مستعمل)

کَچَہْری میں گِھسَٹْنا

عدالتوں کے چکر لگانا، مقدمہ بازی میں اُلجھنا

کَچَہْری بَرْخاسْت کَرْنا

عدالتی کاروائی ختم کرنا

کَچَہْری بَرْخاسْت ہونا

کچہری برخاست کرنا کا لازم، عدالت کا وقت ختم ہونا، دربار کا وقت ختم ہونا، اجلاس ختم ہونا

کَچّی رَسوئی

ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی

کَچّی رَسِید

رسیدی ٹکٹ کے بغیر وصولیابی کی یاد داشت ، عارضی رسید ، مشروط صداقت نامہ

کُچْھ اَور ہوا لَگْنا

کوئی اور خیال ہونا، دوسری دُھن ہونا

کُچْھ دِن

چند روز ؛ کچھ عرصہ.

کُچْھ اَور گانا

برخلاف جواب دینا ؛ سوال دیگر جواب دیگر.

کُچْھ دِیا لِیا آگے آ گیا

خیر خیرات نے مصیبت سے بچا لیا (کسی مصیبت ناگہانی سے بچ جانے کے موقع پر کہا کرتے ہیں)

کچھ ہو رہنا

کچھ قابلیت و لیاقت پیدا کرنا ، کوئی علم یا ہنر سیکھ لینا.

کُچْھ اَور ہی

بالکل مختلف ؛ یکسر متغیّر.

کُچْھ دَم کی

لمحے بھر کا ؛ چند لمحوں کا ؛ کچھ وقت کا ؛ مختصر عرصے کا.

کُچھ دم کا

کُچھ دِلوائِیے

کوئی شے دیں یا دلائیں ؛ خیرات دلوائیں.

کُچْھ اَور ہونا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کَچّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایامِ حمل، کچے دنوں میں بہو کو گاڑی میں نہیں بیٹھنے دوں گی

کُچْھ رات رَہے

صبح کاذب سے پہلے ، تھوڑی رات باقی رہے ، صبح ہونے سے قبل.

کُچْھ دیکھ کے

کچھ سوچ سمجھ کر ؛ کسی وجہ سے ؛ کسی خوبی کے پیش نظر.

کُچْھ دیکھ کَر

کچھ سوچ سمجھ کر ؛ کسی وجہ سے ؛ کسی خوبی کے پیش نظر.

کُچھ اور بات ہے

۔معاملہ کچھ اور ہے۔ ناانصافی کی بات ہے۔ خلاف اُمید بات ہے۔ ؎ شُکرِ جفا وگر نہ شکایت سے کم نہیں۔

کَچّی دَلِیل

ناقص اور کمزور دلیل، بودا ثبوت

کَچّی دھات

کچ دھات ؛ خام دھات ؛ کانوں سے نکلی اور بغیر صاف کی ہوئی دھات

کَچّی راہ

کچّا راستہ ؛ پگ ڈنڈی

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کَچّی روٹی ہونا

ناتجربہ کار ہونا ، نا سمجھ ہونا (کھیل میں جس کو جھوٹ موٹ شامل کیا جائے بچے اس کے لیے بولتے ہیں کہ اس کی کچی روٹی ہے یعنی یہ پوری طرح کھیل میں شامل نہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر کی کَچھار کے معانیدیکھیے

شیر کی کَچھار

sher kii kachhaarशेर की कछार

اصل: ہندی

موضوعات: کنایۃً

شیر کی کَچھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر کے رہنے کی جگہ
  • (کنایۃً) بہادر و جری شخص کے رہنے کی جگہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sher kii kachhaar

Noun, Masculine

  • lion's habitat
  • (Metaphorically) the dwelling place of a brave and gallant person

शेर की कछार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेर के रहने की जगह
  • (सांकेतिक) बहादुर एवं वीर व्यक्ति के रहने की जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر کی کَچھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر کی کَچھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words