تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِرْکِ خَفی" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَہ

مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ

پوشِیدَہ پوشِیدَہ

خفیہ طور پر ، چھپ کر ، چھپ چھپاتے .

پوشِیدَہ چَشم

پوشِیدَہ مَصارِف

رک : پوشیدہ خرچ .

پوشِیدَہ خَرْچ

وہ خرچ جو چھپا کر کیا جائے؛ خفیہ محکمے کے متعلق خرچ .

پوشِیدَہ مَصرَف

پوشِیدَہ اَخراجات

پوشِیدَنی

پہننے کے لائق، جس سے ڈھان٘پا اور چھپایا جا سکے

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیدَہ

بکھرا ہوا ، پھیلا ہوا.

نِیم پوشِیدَہ

جو پوری طرح ظاہر نہ ہو، تھوڑا چھپا ہوا

سَر پوشِیدَہ

سِلاح پوشِیدَہ

رک : سِلّاح پوش ، مُسَلَح .

اَمراضِ پوشِیدَہ

راز پوشِیْدَہ رَکھنا

راز چھپانا، راز ظاہر نہ کرنا

نَظروں سے پوشِیدَہ ہونا

نظروں سے اوجھل ہونا ، آنکھوں کے سامنے نہ ہونا ۔

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا

عیب ظاہر نہ ہونا، عیب چھپنا، راز ظاہر نہ ہونا، مرنے سے عزت رہ جانا

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

تُہْمَتِ عِشْقِ پوشِیْدَہ

کِسی کا پَرْدَہ پوشِیدَہ ہونا

مرجانا ، وفات پانا ، پردہ کرلینا ، دنیا سے اٹھ جانا

بَرْق پاشِیدَہ

وہ مائع جس کے اندر سے برقی رو گزر کر اس تحلیل کر دیتی ہے

مایَہ پاشِیدَہ

(نباتیات) وہ نباتی خلیہ جس کا نخزمایہ سکڑ گیا ہو ۔

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں شِرْکِ خَفی کے معانیدیکھیے

شِرْکِ خَفی

shirk-e-KHafiiशिर्क-ए-ख़फ़ी

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

شِرْکِ خَفی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا قول یا عمل جس کے نتیجے میں انکار وحدت یا صفات باری میں غیر کی شرکت لازم آئے ، غیر محسوس شرک، جیسے: کسی کے آگے رکوع یا سجدے کی طرح جھک جانا .
  • وہ شرک جو کسی کے دل میں چھپا ہوا ہو مگر زبان سے ظاہر نہ کرے (کسی مصلحت کی بنا پر)، جو شرک واضح نہ ہو یا جو شرک ظاہر نہ ہو .
  • (تصوف) سوائے حق تعالیٰ کے دوسری شے کو موجود فی نفسہ گمان کرنا ، جیسے : کہ شہودیہ معنویہ کہتے ہیں کہ اعیان ثابتہ یعنی صور علمیہ حضرت علم میں بنفسہا موجود ہوئے نہ ذات حق سے .

English meaning of shirk-e-KHafii

Noun, Masculine

  • exaltation verging on deification of someone other than Allah

शिर्क-ए-ख़फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा शिर्क जो देखने में शिर्क न जान पड़े।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِرْکِ خَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِرْکِ خَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone