تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شورِش اَنْگیز" کے متعقلہ نتائج

آشُوْب

شور وغوغا

آشوب زا

آشوب (رک) پیدا کرنے والا، ہنگامہ خیز

آشوب کدہ

दे. ‘आशोब गाह'

آشوب ناک

فتنہ و فساد سے بھرا ہوا، آفت اور مصیبت والا، پرشور

آشوب گاہ

شور وغل اور جھگڑے فساد کی جگہ، فتنہ و فساد اور ہنگامے کی جگہ، جائے شورش

آشوب گَہ

فتنہ و فساد اور ہنگامے کی جگہ، جاے شورش

آشوب جاں

آفت جان

آشوب سامانی

تباہ کاری، بربادی، پریشانی

آشوب اُٹْھنا

آشوب اٹھانا کا لازم

آشوب دب جانا

فتنہ مٹ جانا

آشوب دَہْر

فتنۂ روزگار، زمانہ کی مصیبت، آشوب دنیا، انقلابات زمانہ

آشوب اُتَرنا

آنکھیں دکھنا، آنکھیں دکھنے کی وجہ سے سرخ ہو جانا

آشوب اُٹھانا

فتنہ و فساد یا ہنگامہ برپا کرنا، شورش کرنا، تہلکہ مچانا

آشوبِ مَعاش

economic crisis, recession

آشوب جَہاں

آفت زمانہ، فتنۂ روزگار

آشُوبِ عِرْفَاں

dread of divine knowledge

آشوبی

آشوب کی حالت یا کیفیت، آنکھ دکھنے کی حالت، آشوب چشم

آشوب قَیامَت

قیامت کا ہنگامہ، سخت ہنگامہ

آشوبیدہ

پریشان، بے چین، بے کل، مضطرب، فریفتہ

آشُوْبِ رُوْزْگار

آفت زمانہ، فتنۂ روزگار، زمانے کا فتنہ، زمانے کی ہلچل، دنیا بھر کی مخالفت، انقلابات زمانہ، ہنگامہ

آشوبِ دُنیْا

فتنۂ روزگار، زمانہ کی مصیبت

آشُوْبِ وَضْعْ دَارِی

affliction caused by maintaining formalities, fabrication

آشوب اُتَر آنا

آنکھیں دکھنا، آنکھیں دکھنے کی وجہ سے سرخ ہو جانا

آشوبندہ

پریشان ہونے والا، بے چین و بے کل ہونے والا

آشوبِ چَشْم

آنکھ میں ورم آجانے اور سرخ ہو جانے کی حالت، آنکھ دکھنا، آنکھ آ جانا

آشوبِ آگہی

دنیا کی فکریں

آشوبِ خاطِر

طبیعت کی پریشانی .

آشوبِ مَحشَر

آشوب قیامت، قیامت کا ہنگامہ، سخت ہنگامہ

آشوبَیَت

" ارضیات کا یہ نظریہ کہ کرۂ ارض کی تاریخ میں مختلف وقفوں سے تمام زندہ اشیائ قدرتی تباہ کاریوں (سیلاب ، زلزلہ وغیرہ) کے باعث نیست و نابود ہوتی رہیں اور بالکل نئی چیزیں ان کی جگہ لیتی رہی ہیں " (اردو انسائیکلو پیڈیا ، ۲۵).

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

اَصْحاب

ساتھ رہنے والے، احباب، رفقا

آشیب

ڈر

اَصْہَب

(لفظاً) سرخ مائل سفیدی، پیازی رنگ کا

اِسْہاب

बहुत बोलना, जंगल में फिरना।

اَشاہِب

(لفظا) اشہب (=سرخ) کی جمع ، (مراداً) عرب میں بنو منذر کی اولاد جو اپنے حسن و جمال کے باعث اس نام سے موسوم ہوئی.

اَشْہَب

گھوڑا جس کے سپید بالوں کی کثرت سیاہ پر غالب ہو، سیاہی مائل سپید رنگ کا گھوڑا، سبزہ

اَشْعَب

وہ جس کے سینگ ایک دوسرے سے فاصلہ پر ہوں، ایک مشہور بخیل کا نام

اَعشاب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

عُشْب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

دِماغ آشوب

دماغ میں ہلچل پیدا کرنے والا، پریشان کر دینے ولا.

دِل آشْوب

دل میں ہل چل مچانے والا، دل کو پریشان کرنے یا تکلیف پہنچانے والا

آنکھ آشوب کر آنا

آنکھوں کا سرخ ہونا، ایک مرض جس میں آنکھوں میں سرخی پیدا ہو جانے سے سخت تکلیف ہوتی ہے

آنکھوں پر آشوب ہونا

آنکھیں دکھنے آنا

شَہْر آشوب

وہ نظم جس میں کسی شہر یا ملک کی اقتصادی یا سیاسی بے چینی کا تذکرہ ہو یا شہر کے مختلف طبقوں کے مجلسی زندگی کے کسی پہلو کا نقشہ خصوصاً ہزلیہ، طنزیہ یا ہجویہ انداز میں کھینچا گیا ہو

پُر آشوب

خطرنک اور فتنے فساد سے بھرا ہوا، جہاں امن مفقود ہو (زمانہ، جگہ وغیرہ)

آنکھ آشوب کَر آنا

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں سرخی کھٹک اور کبھی کبھی سوجن بھی ہونا، آن٘کھیں دکھنے آنا

اَصْحابُ الْفَرائِض

(فقہ) ہیت کے وہ وارث جن کا حصہ قرآن پاک کے احکام کے مطابق معین ہے

اَصْحابُ الْفُرُوض

رک : اصحاب الفرئض .

اَصْحابِ اِعْتِقاد

people of belief

عالَمِ آشوب

دنیا میں انقلاب اور ہنگامہ برپا کرنے والا، دنیا کو درہم برہم کر دینے والا

اَصحابِ ظَواہِر

وہ لوگ جو قرآن و حدیث کے ظاہری معنی پر یا ان معنی پر جو منقول ہیں حصر کرتے ہیں اور انکے علاوہ کوئی مطلب لینا جائز نہیں سمجھتے

اَصْحابِ صُفَّہ

وہ مہاجر اصحاب جو مسجد نبوی کے باہر ایک چبوترے پر رہتے تھے (اس چبوترے پر پتلی لکڑی اور پتوں کا ایک چھتا سا بنا دیا گیا تھا اور ان کی معاش کا انتظام دوسروں پر موقوف تھا)

اَصْحابُ الْفِیل

(لفظاً) ہاتھی والے، (مراداً) ابرہہ نام عیسائی والی یمن اور اس کا فیل سوار لچکر جو ظہور اسلام سے چالیس سال پیلے خانۂ کعبہ پر چڑھ آیا تھا . خداے تعالیٰ نے پرندوں کا ایک غول بھیجا جس نے اوپر سے کنکریاں برسائیں اور وہ ہاتھی مع لشکر ہلاک ہوئے .

اِشْباعی

اشباع (رک) سے منسوب ؛ جس میں اشباع پایا جائے.

اَصْحابُ الْکَہْف

(لفظاً) غار والے ساتھی

اَصْحابِ طَبْل و عَلَم

people of (drum) music and knowledge

اَصْحابُ اْلاُخْدُود

وہ نصاریٰ جن کو یمن کے یہودی بادشاہ ذونواس نے نجران میں گھیر کر ایک طویل گڈھے میں زندہ اور مردہ ڈال کر جلوا دیا تھا

اَصْحابِ کَہْف

صاحبان غار

اَصْحابِ فَہْم

intelligent people

خَلِشِ آشوب

آنکھ دکھنا ؛ عارضۂ چشم میں محسوس ہونے والی چبھن اور درد .

اردو، انگلش اور ہندی میں شورِش اَنْگیز کے معانیدیکھیے

شورِش اَنْگیز

shorish-angezशोरिश-अंगेज़

Roman

شورِش اَنْگیز کے اردو معانی

صفت

  • شورش اٹھانے والا، ہنگامہ کرنے والا ؛ فسادی، سرکش .

Urdu meaning of shorish-angez

Roman

  • shorish uThaane vaala, hangaamaa karne vaala ; fasaadii, sarkash

English meaning of shorish-angez

Adjective

  • agitator

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شورِش اَنْگیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شورِش اَنْگیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone