تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِد" کے متعقلہ نتائج

سِد

کامل، ولی، مہاتما

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

سِدْریٰ

بیری کا درخت.

سِدی

ٹِھیک ، دُرست ، آسان ، سہل ، راستی ، سیدھا پن.

سِدْھ

۲. سادھو ، رِشی ، مہاتما ، درویش.

سِدْر

بیری کا درخت ، بیری نیز اس کا پتّا.

سِدھی

بھن٘گ .

سِدَوس

صبح ، سویرا.

سِدّہانت

اصول و ضوابط، دلیل، کسی عِلم کے اُصُول و ضوابط (خصوصاً علم ہیئت، نجوم وغیرہ)

سِدْھ ہونا

ثابت ہونا

سِدَھوٹ

سیدھا سادہ ، چھل فریب سے ناآشنا .

سِدَوسی

علی الصباح، نُور کے تڑکے، صبح سویرے، سکارے

سِدّھی

ثبوت؛ کامیابی؛ کمال؛ نِجات

سِدھانا

جانا، روانہ ہونا

سِدھار

سِدھارنا بمعنی روانہ ہونا، جانا، رخصت ہونا یا مرجانا سے امر کا صیغہ (پیار یا تعظیم کے موقع پر کہتے ہیں)

سِدْرَۂ طُوبٰی

وہ درختِ سدرہ جو آسمانوں پر ہے اور حضرت جبرئیل کی جائے رہائش، جس سے آگے وہ نہیں جاسکتے، کہتے ہیں کہ شب معراج پیغمبر محمد اس سے آگے گئے تھے

سِدارْنا

جانا ، رُخصت ہونا ، روانہ ہونا ؛ (مجازاً) اِنتقال کرنا.

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

سِدَادَت

(طِب) شِریانوں میں خُون کا جم جانا.

سِدَّھتا

کامیابی، تکمیل، کمال

سِدھاؤ

چاند کا سورج کے ساتھ ایک ہی برج میں ہونا نیز چاند کا سورج سے چھ برجوں یعنی ۱۸۰ درجے کے فاصلے پر ہونا.

سِدھاوَٹ

سِیدھا پن ، بھولا پن ، سادگی ؛ سچّائی ، راستی.

سِدھاوَت

سِیدھا پن ، بھولا پن ، سادگی ؛ سچّائی ، راستی.

سِدْرَہ نَشِین

سِدْرََۃُ الْمُنْتَہیٰ پر بیٹھنے والا یعنی حضرت جبرئیلؑ، مجازاً: نہایت بلند و اعلیٰ مقام پر رہنے والا

سِدھائی

راست یا خطِ مستقیم کے مطابق ہونا، راستی، سیدھا پن، اُستواری، سیدھ

سِدّھارْتھ

بدھ مذہب کے پیشوا کا نام، گوتم بدھ

سِدْھ کو سادَھک پُوجْتا ہے

لائق کی لائق قدر کرتا ہے.

سِدَادِیَّت

(طِب) شِریانوں میں خُون کا جم جانا.

سِدْھ وائی

(گاڑی بانی) گاڑی کو ، جب کہ اُس سے گھوڑے یا بیل کو کھول دیا یعنی علحٰدہ کر لیا جائے ، سِیدھا سن٘بھالے رکھنے والی آڑ یا ٹیکن جو اُس کو سادھے یعنی اُس کے وزن کو تولے رہے ، اُٹھاؤنی.

سِدَھانت

اصول ، کسی عِلم کے اصول و ضوابط ، درس ، سبق کی تدریس.

سِدْرَہ نِشِیناں

فرشتے ، ملائک.

سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ

اسلامی روایات کے مطابق ساتویں آسمان پر بیری کے درخت کا نام جو حضرت جبریل علیہ السلام کا مقام اور ان کی پرواز کی انتہائی حد ہے، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم کے سوا اور کوئی اس مقام سے اوپر نہیں گیا

سِدّھی شَکْتی

رک : سِدّھی معنی ۲.

جَنْگَم سِد

(ہندو) گرو، پیر و مرشد

مَنتر سِد کَرنا

منتر پڑھنا یا منتر کے ذریعہ قابو میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِد کے معانیدیکھیے

سِد

sidसिद

سِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کامل، ولی، مہاتما

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone