تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیڑھی" کے متعقلہ نتائج

زِینَہ

سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں

جینے

’جینا‘ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

زِینا

زِینہ (عموماً) قافیے کی ضرورت کے تحت مُستعمل)، سیڑھی

زِینَہ زِینَہ

رک : زِینَہ بَزینَہ۔

زِینَہ دار

(کاشتکاری) زِینوں کی طرح ایک دُوسرے سے اون٘چا کھیت

زِیْنَہ لَگانا

سیڑھی لگانا یا رکھنا

زِینَہ نُما

زِینے کی طرح کا، زِینے کی شکل کا

زِینَہ بَزِینَہ

ایک ایک زِینہ چڑھ کے ، قدم بہ قدم ، درجہ بدرجہ ، بتدریج.

زِینَہ بَنْدی

(کاشتکاری) کھیتوں کو زِینے کی طرح ایک دوسرے سے اونچا بنانا.

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

زِینَۂ رَواں

متحرک زینہ ، مشین کے ذریعے چلتا ہوا زینہ ، خود کار زینہ.

زِینَت دِہ

زینَت کَدَہ

تزئین و آرائش والا مکان وغیرہ، محبوب کی رہائش

زِینَت گَری

آراستہ کرنا، بناؤ سِن٘گار کرنا

زِینَت دینا

سجانا، آراستہ کرنا، دلکش اور حسن میں اِضافہ کرنا

زِینَت بَخْش

رونق عطا کرنے والا، حسن عطا کرنے والا، خوبصورتی بڑھانے والا

زینت آغوش

گود میں بیٹھا ہوا، گود میں بیٹھ کر گود کی زینت بڑھانے والا

زِینَتِ بَزْم

جلسے میں بیٹھ کر جلسے کی عظمت کو چار چاند لگانے والا

زِینَت پانا

خوبصورتی اور دلکشی حاصل ہونا، حسین و جمیل ہونا

زینت محفل

زِینَت بَڑھانا

رونق میں اِضافہ کرنا، شان و شوکت بڑھانا

زِینَت کَرنا

آرائش کرنا، سجانا، سِن٘گار کرنا

زِیْنَتِ جَلْوَہ گَہ عَامْ

زِیْنَت بَخْشنا

سجانا، مزین کرنا

زِینَت نِکالْنا

آرائش کرنا، سنوارنا، سجانا

زِنا

بنا شادی کے مباشرت، فحش کام، بدکاری، کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت

ذی نَفَس

زندہ، بقید حیات

ذی نَخْوَت

مغرور، متکبّر، گھمنڈی

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زانُو

پہلو، گود

zone

حَلْقَہ

زانی

زِنا کار مرد، بدکار مرد، زِنا کرنے والا

zinnia

آہار

ظَنّی

خیالی ، وہمی ، قیاسی

زِینے کے ڈَنْڈے

سیڑھی کے وہ ڈنڈے جن پر پان٘و رکھ کر اُوپر چڑھتے ہیں.

ذی ناب

نکیلے دانتوں والا (جانور)

جینے سے دور مرنے سے نزدیک

بوڑھا آدمی موت کے قریب ہوتا ہے، زندہ رہتے ہوئے بھی مرے ہوئے کے برابر ہے

جینے کے لالے پڑنا

جینے کی امید نہ رہنا

جِینے کا مَزَہْ

لطفِ زندگی

جِینے کی باتیں کَر

جب کوئی بچہ اپنی عمر سے زیادہ ذہانت کی باتیں کرتا ہے تو جواباً یہ جملہ استمال کرتے ہیں.

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

ذُو نَوع

(وہ شے) جس کی دو یا زیادہ قسمیں ہوں ، دو قسم کا ، دو قسموں پر مشتمل ، متنوع .

جِینےکی بَہار

زندگی کی رونق.

جِینے کا بَھروسہ

زندگی کا اعتبار

جِینے سے سیر ہونا

زندگی سے دل بھر جانا.

جِینے سے تَن٘گ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جِینے سے تَن٘گ آنا

زندگی سے بیزار ہونا.

جِینے کے لالے ہونا

رک: جان کے لالے پڑنا.

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے

زندگی کا کیا اعتبار ہے

جِینے سے خَفا ہو جانا

رک: جینے سے تنگ آنا.

زِینِیا

(نباتیات) ایک مرکب پودا، جس میں گہرے سُرخ اور دوسرے رنگوں کے پُھول آتے ہیں، نیز اس پودے کا پھول

جِینَت

سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

جِینیّات

علم توالد و تناسل.

مَرْغُولَہ زِینَہ

عمارت کا چکردار زینہ ، گول زینہ ، مڑواں زینہ ۔

گُھمیری زِینَہ

(معماری) لاٹ یا مینار کے اندر بنا ہوا مُدوّرزینہ ، چکّردار زینہ خواہ عمارت کے اندر ہو جیسے لاٹ وغیرہ کے اندر بنا ہوتا ہے یا علیحدہ بنا ہوا ہو .

جَن٘گی زِینَہ

لڑائی میں استعمال ہونے والی لمبی سیڑھی جو دیواروں اور فصلیوں وغیرہ پر چڑھنے میں کام آتی ہے.

صَدْرِ زِینَہ

زینے کا سامنے والا حصہ.

چَکَّر دار زِینَہ

وہ زینہ جس کی سیڑھیاں ایک دائرے میں بل کھاتی ہوئی اوپر تک چلی جائیں، گھمیری زینہ، گول زینہ، مدور زینہ

زانُو توڑْنا

ادب سے بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیڑھی کے معانیدیکھیے

سِیڑھی

sii.Dhiiसीढ़ी

وزن : 22

سِیڑھی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .
  • درجہ منزل مرحلہ ترقی کی پہلی سیڑھی تمدنی حالت کی طرف مائل ہونا تھی .
  • زریعہ ، وسیلہ ، واسطہ ، راستہ .
  • زِینے کا وہ حِصّہ جس پر قدم رکھا جائے ، قدم گاہ ، پایہ ، قدمچہ .
  • اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان

شعر

English meaning of sii.Dhii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

सीढ़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँचे स्थान पर चढ़ने के लिए एक के ऊपर एक बना हुआ पैर रखने का स्थान; जीना
  • बाँस के दो बल्लों या काठ के लम्बे टुकड़ों का बना लम्बा ढाँचा जिसमें थोड़ी-थोड़ी दूर पर पैर रखने के लिए डंडे लगे रहते हैं और जिसके सहारे किसी ऊँचे स्थान पर चढ़ते हैं। पद-सीढ़ी का डंडा पैर रखने के लिए सीढ़ी में बना हुआ स्थान, वास्तु-कला में वह रचना अथवा रचनाओं का समूह जिस या जिन पर क्रमशः पैर रखकर ऊपर चढ़ा या नीचे उतरा जाता है
  • बाँस के दो बल्लों या काठ के लंबे टुकड़ों का बना लंबा खंभे जैसा ढाँचा जिसमें थोड़ी-थोड़ी दूरी पर पैर रखने के लिए डंडे लगे रहते हैं।

سِیڑھی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone