تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِن٘ج" کے متعقلہ نتائج

سِن٘ج

(معماری) ایک اِین٘ٹ کے آثار کی دیوار، دھجّی کی دِیوار

سَنْج

(موسیقی) ایک باجا، جس کے تین جوڑ برابر بجائے جاتے ہیں

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

سَنْجَہ

ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن

سَنْجی

عورت کی شرم گاہ، مرکبات میں جیسے نغمہ سجی، وزن کرنا

سنجے

Proper name

سَنجھ

شام، سہ پہر

سَنْجھا

(ہندو) شام، شام کا وقت، سورج غروب ہونے کی جگہ، مغرب

سَنْجِیو

(بدھ مذہب) ایک جہنم

سَنْجھا پُھولْنا

آسمان پر شفق کھلنا، شام کے وقت سرخی کا نمودار ہونا

سَنْجھا بَتّی کَرْنا

ہندو: شام کا چراغ جلانا، دیا بتی کرنا

سَنْجُق

فوج کا جھنڈا ، نِشان.

سَنْجَم

متانت، سنجیدگی، حسن کاری

سَنْجَر

شہزادہ، ایک قدیم مشہور بادشاہ، ایک قدیم شہر

سَنْجَک

سنجق.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِن٘ج کے معانیدیکھیے

سِن٘ج

sinj•सिंज

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

سِن٘ج کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (معماری) ایک اِین٘ٹ کے آثار کی دیوار، دھجّی کی دِیوار

فارسی - اسم، مذکر

  • پسند، پسندیدہ

Urdu meaning of sinj

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) ek e-e-yuniT ke aasaar kii diivaar, dhajii kii diivaar
  • pasand, pasandiidaa

English meaning of sinj

Persian - Noun, Masculine

  • elected, chosen

सिंज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पसंद, पसंदीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِن٘ج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِن٘ج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone