تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْج" کے متعقلہ نتائج

سَنْج

(موسیقی) ایک باجا، جس کے تین جوڑ برابر بجائے جاتے ہیں

سِن٘ج

(معماری) ایک اِین٘ٹ کے آثار کی دیوار، دھجّی کی دِیوار

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

سَنْجَہ

ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن

سَنْجی

عورت کی شرم گاہ، مرکبات میں جیسے نغمہ سجی، وزن کرنا

سَنْجھا

(ہندو) شام، شام کا وقت، سورج غروب ہونے کی جگہ، مغرب

سَنْجِیو

(بدھ مذہب) ایک جہنم

سَنْجھا پُھولْنا

آسمان پر شفق کھلنا، شام کے وقت سرخی کا نمودار ہونا

سَنْجھا بَتّی کَرْنا

ہندو: شام کا چراغ جلانا، دیا بتی کرنا

سَنْجُق

فوج کا جھنڈا ، نِشان.

سَنْجَم

متانت، سنجیدگی، حسن کاری

سَنْجَر

شہزادہ، ایک قدیم مشہور بادشاہ، ایک قدیم شہر

سَنْجَک

سنجق.

سَنْجَد

نباتات: عُناب کی مانند ایک ایسے بڑے درخت کا پھل ہے جو درخت زیتون کے برابر ہوتا ہے اہل عرب غبیرا کہتے ہیں سرد ملکوں میں پیدا ہوتا ہے

سَنْجِیدَہ

جچا تلا، موزوں، متوازن

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْج کے معانیدیکھیے

سَنْج

sanj•संज

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سَنْج کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • (موسیقی) ایک باجا، جس کے تین جوڑ برابر بجائے جاتے ہیں
  • مرکبات میں بھی بطور لاحقہ مستعمل، تول، پرکھ، جانچ
  • پسند، پسندیدہ، ایک رنگ
  • (معماری) ایک اینٹ کے آثار کی دیوار، دھجی کی دیوار
  • (نباتات) سنجلی، عناب، سرخ بیر
  • شام

شعر

Urdu meaning of sanj

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) ek baajaa, jis ke tiin jo.D baraabar bajaay jaate hai.n
  • murakkabaat me.n bhii bataur laahiqa mustaamal, tuul, parakh, jaanch
  • pasand, pasandiidaa, ek rang
  • (maamaarii) ek i.inT ke aasaar kii diivaar, dhajii kii diivaar
  • (nabaataat) sanjlii, unnaab, surKh biir
  • shaam

English meaning of sanj

Noun, Masculine, Suffix

  • weigher, measurer
  • examiner

संज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • (संगीत शास्त्र) एक बाजा जिसके तीन जोड़ बराबर बजाए जाते हैं
  • समास में भी प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, तौल, परख, जाँच
  • पसंद, पसंदीदा, एक रंग
  • (राजगीरी) एक ईंट के आसार की दीवार, धज्जी की दीवार
  • (वनस्पतिविज्ञान) संजली, झरबेरी के समान एक फल जो दवा में काम आता है, गहरे लाल रंग का बेर
  • शाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone