تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن سَنْج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن سَنْج کے معانیدیکھیے
سُخَن سَنْج کے اردو معانی
صفت
- ایسا شخص جو اپنے الفاظ کا انتخاب غور و فکر کے ساتھ کرتا ہے، شاعر، کلام کو جاننے اور سمجھنے والا، کلام کو پرکھنے والا، شاعری کے نکات سے واقف، سخن فہم، سخن دان
- کلام کو جاننے اور سمجھنے والا ، کلام کو پرکھنے والا ، شاعری کے نکات سے واقف ، سُخن فہم ، سخن دان.
شعر
کہنے کو تو اے عرشؔ سخن سنج ہیں ہم بھی
حق یہ ہے کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
مشاعرہ میں پڑھو شوق سے غزل بیمارؔ
کہ مستعد ہیں سخن سنج مرحبا کے لیے
جس دم ظفرؔ نے پڑھ کے غزل ہاتھ سے رکھی
آنکھوں پہ رکھ ہر ایک سخن سنج لے چلا
English meaning of suKHan-sanj
Adjective
- A weigher of words, an orator, a poet.
- one who chooses his words with care, one who understands poetry very well, poet, one who is aware of poetic language and its codes and points accurately, connoisseur of poetry, of penetrating intellect
- one who chooses his words with care, one who understands poetry, poet, a prudent person
सुख़न-संज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऐसा व्यक्ति जो अपने शब्दो का चुनाव ध्यानपूर्वक करता हो, कविता का पारखी, ऐसा व्यक्ति जो काव्यात्मक भाषा और उसके कोड और बिंदुओं से अवगत हो
- दे. ‘सुखनफ़हम', दे. ‘सुखनवर"।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن سَنْج)
سُخَن سَنْج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔