تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیل" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیل

تاخیر، دیر، وقفہ

ڈِھیل ہونا

دیر ہونا ، وقت ہونا.

ڈِھیلے

ڈِھیلا کی جمع، حالت مغیّرہ، تراکیب میں مستعمل، نرم ، لچکدار ، لوچ دار، فراخ

ڈِھیلی

وہ اشیا جو کھینچ کر یا طاقت لگا کر نہ باندھی گئی ہو، جو کسّی ہوئی نہ ہو، نرم، لچکدار، لوچدار، بے جان، کمزور، ضعیف، سست، کاہل، پلپلی

ڈِھیلا ہونا

نرم پڑ جانا ، مہربان ہو جانا ، غصہ کم ہونا.

ڈِھیلَم

ڈھیل ؛ پتنگ کو ڈور پلانا ، ڈھیل دینا.

ڈِھیلے ہاتھ سے

ہلکے ہلکے ، آہستہ آہستہ ، لحاظ کرتے ہوئے ، نرمی سے.

ڈِھیلا پاجَامہ

ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

ڈِھیلا ہو جانا

کشادہ ہونا ، کھلا ہوا ہونا ، چوڑا یا بڑا ہونا ، کُھلنا.

ڈِھیلا پائِجامَہ

ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

ڈِھیل باس

(کاشت کاری) ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں جس میں بیج بنتا ہے اور بڑھتا ہے جو عام طور سے ڈوڈا کہلاتا ہے کاشتکاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں ، ڈھیری ، گھیگر.

ڈِھیلاپَن

سُستی، کاہلی

ڈِھیلائی

ڈھیلا پن ، ڈھیل ، ڈِھیلّائی.

ڈِھیل دینا

مہلت دینا، بے پروائی کرنا، چشم پوشی کرنا، نرمی برتنا

ڈِھیل پانا

مہلت ملنا ، عارضی رعایت میسر آنا.

ڈِھیل لانا

تاخیر کرنا ، دیر لگانا.

ڈِھیل ڈھال

تاخیر ، التوا ، دیر ، ٹال مٹول.

ڈِھیل کَرنا

پہلوتہی کرنا، وقت گزاری کرنا، دیرلگانا

ڈِھیل مِلْنا

آزادی حاصل ہونا ، رعایت ملنا ، موقع ملنا.

ڈِھیل چَلْنا

(پتنگ بازی) دونوں فریقوں کا ڈور چھوڑ کر پتنگ بڑھانا.

ڈِھیل پَڑْنا

تاخیر ہونا ، دیر ہونا.

ڈِھیل ڈالْنا

تاخیر کرنا ، بے پروائی سے کام لینا ، ملتوی رکھنا.

ڈِھیل لَگانا

دیر کرنا ، تامل کرنا.

ڈِھیلے ہاتھوں سے مارْنا

ہلکے ہلکے مارنا تا کہ چوٹ زیادہ نہ لگے.

ڈِھیل چھوڑْنا

رعایت دینا ، نرمی برتنا ، چشم پوشی کرنا.

ڈِھیل کِھینچ

(پتنگ بازی) پتنگ لڑانے میں ڈھیل دینا اور پھر کھین٘چ لینا

ڈِھیل پَر اُڑانا

پتنگ کی ڈور کو ڈھیلا کر کے اُڑانا.

ڈِھیلا پیچ

ابرو کے اوپر گندھے ہوئے سر کے بال

ڈِھیلی دینا

اغماض کرنا، باگیں چھوڑنا، مہلت دینا، خبر نہ لینا، تأمل کرنا، تاخیر کرنا، بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، مرضی پر چھوڑ دینا، آزادی دینا

ڈِھیل کا پینچ لَڑانا

(پتنگ بازی) پتنگ بازی کو بہت ڈور پلانا

ڈِھیلَم ڈھال

ڈھیلا ڈھالا ، بے ہنگم ، بد وضع.

ڈِھیلا کَرْنا

(دام، روپیہ وغیرہ کے ساتھ) ادا کرنا، دینا

ڈِھیلا پَڑنا

نرم پڑ جانا، غصہ کم ہوجانا، انداز میں شدت نہ رہنا

ڈِھیلی ڈالْنا

اغماض کرنا، باگیں چھوڑنا، مہلت دینا، خبر نہ لینا، تأمل کرنا، تاخیر کرنا، بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، مرضی پر چھوڑ دینا، آزادی دینا

ڈِھیلے ڈھالے

ڈھیلا ڈاھلا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، بہت کشادہ، بہت کھلے ہوئے

ڈِھیلا ڈَھالا

بہت کھلا ہوا، کشادہ

ڈِھیلی ڈھالی

ڈھیلا ڈھالا (رک) کی تانیث.

ڈِھیلی چَٹان

نرم مٹی کا ٹیلا سلیٹ سے مشابہ ایک قسم کا نرم پتھر جس کے آسانی سے باریک پرت ہو جاتے ہیں ، شیل.

ڈِھیلی ڈِھیلی

بہت کشادہ ، بہت چوڑی ، کُھلی ہوئی ، ڈھیلی ڈھالی.

ڈِھیلے ڈِھیلے

(مجازاً) بہت پُھسپُھسے ، نہایت بے مزا.

ڈِھیلَم ڈھالا

رک: ڈھیلا ڈھالا.

ڈِھیلے زَناخ

(عو) زنانہ مزاج آدمی ، کاہل وجود آدمی.

ڈِھیلی زَناخ

سست و کاہل عورت.

ڈِھیلا بَنانا

کڑا پن دور کرنا ، سیدھا بنانا ، ٹھیک بنانا ، درست کرنا ، اکڑ پھوں نکالنا.

ڈِھیلی چھوڑْنا

اغماض کرنا، باگیں چھوڑنا، مہلت دینا، خبر نہ لینا، تأمل کرنا، تاخیر کرنا، بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، مرضی پر چھوڑ دینا، آزادی دینا

ڈِھیلی بَتِّیسی

مصنوعی دانت جو پوری طرح منہ میں جمے ہوئے نہ ہوں.

ڈِھیلَم لَڑانا

(پتن٘گ بازی) ڈھیل دے دے کر پیچ لڑانا.

ڈِھیلا پائِنچا

بڑے عرض کا پائینچا، کھلا ہوا پائینچا

ڈِھیلا پائینچا

بڑے عرض کا پائینچا، کھلا ہوا پائینچا

ڈِھیلا خَلْخَلا

بہت ڈِھیلا.

ڈِھیلا پَڑ جانا

نرم پڑ جانا، غصہ کم ہوجانا، انداز میں شدت نہ رہنا

ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا

ڈھیلی ڈوری چھوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا

کسی شخص کو اس کی مرضی پر چھوڑ دینا، اختیار دینا، آزادی دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیل کے معانیدیکھیے

ڈِھیل

Dhiilढील

اصل: ہندی

وزن : 21

ڈِھیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تاخیر، دیر، وقفہ
  • سُستی، کاہلی
  • غفلت، بے پروائی
  • رعایت، موقع، مہلت، چشم پوشی
  • آزادی، اختیار
  • جھول، لچک
  • اڑتی ہوئی پتنگ کو حسب ضرورت اوپر بڑھانے کے لیے ڈور لمبی کرتے رہنے کا عمل
  • پتلی، رقیق، ڈھیلی
  • کشادگی، فراغت، بہتات
  • خسارہ، نقصان
  • احتیاط، پیش بندی، ڈھیلا

شعر

English meaning of Dhiil

ढील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उड़ती हुई पतंग को हसब ज़रूरत ऊपर बढ़ाने के लिए डोर लंबी करते रहने का अमल
  • ढीले होने की अवस्था, गुण या भाव। तनाव का अभाव
  • नियंत्रण, रुकावट आदि में किसी के साथ की जानेवाली ढिलाई शिथिलता। क्रि० प्र०-देना
  • आज़ादी, इख़तियार
  • एहतियात, पेशबंदी , ढीला
  • कुशादगी, फ़राग़त, बोहतात
  • ख़सारा, नुक़्सान
  • ग़फ़लत, बेपर्वाई
  • झूल, लचक
  • ढीलने की क्रिया या भाव; बंधन को ढीला करने की स्थिति
  • ताख़ीर, देर, वक़फ़ा
  • पतली, रक़ीक़, ढीली
  • रियायत, मौक़ा, मोहलत, चशमपोशी
  • वो बिचारी पहले ही जल्दी करती थीं, मेरी ही ढील थी
  • सुस्ती, काहिली
  • शिथिलता; ढिलाई
  • उत्साहहीनता; सुस्ती
  • व्यवहार संबंधी छूट या स्वतंत्रता
  • व्यर्थ का विलंब या देरी
  • छुट्टी; फुरसत
  • सिर के बालों में पड़ने वाला जूँ

ڈِھیل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words