تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تال مَکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تال مَکھانا کے معانیدیکھیے
تال مَکھانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کی بیج
- ایک نبات کے تخم جو پانی کے کنارے اگتی ہے پھل ایک خول میں ملفوف ہوتا ہے بھوننے کے بعد اندر سے سفید رنگ کے نکل آتے ہیں ان کا مزہ لعابی اور پھیکا ہوتا ہے
English meaning of taalmakhaanaa
Noun, Masculine
- the medicinal herb Barleria (or Asteracantha) Longifolia
- the seeds of Solanum Indicum
तालमखाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गीली ज़मीन या दलदलों के आस-पास होने वाला एक पौधा जिसकी पत्तियों का साग बनता है, एक प्रकार का पौधा जिसके बीज गोल तथा सफ़ेद होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تال مَکھانا)
تال مَکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔