تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تامْ جاں" کے متعقلہ نتائج

تان جان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

طَعْن زَن

طعنہ مارنے والا، طعنہ زن

طَعْنَہ زَن

طعنے دینے والا، طعنہ مارنے والا، آوازہ کسنے والا

تان کی جان

۔صفت۔۱۔سُریلی۔ رسیلی۔ ؎ ۲۔ خلاصۂ مقصد۔ حاصلِ مدّعا۔ مغزِ سخن۔

جاں تاں

رک: جہاں تہاں ، ہر جگہ.

تَن جانا

کھچ جانا

طَعْنَہ زَنِی

طعنہ دینا، طعنہ مارنا

تاں کا جان

رک : تان کی جان ، تان (رک) کا تحتی .

جُوں تُوں

جیسے تیسے، بڑی مشکل یا محنت سے، کسی نہ کسی طرح

جِن لیتے تِن یار، جِن چھوڑے تِن ہار

اپنوں سے دشمنی بیگانوں سے محبت.

جَھگْڑے کی تِین جَڑ، زن، زَمِین، زَر

عورت، زمین اور مال، اکثر ان تین چیزوں کے سبب ہی جھگڑے ہوتے ہیں

جَھْگْْڑے کِی بَاتَیْں تِیْن، زَر زَن زَمِیْن

یہی تینوں جن کی ابتدا میں (ز) ہے، جھگڑے اور فساد کی جڑ ہیں

جَھگڑے کے تِین زے زَنْ زَرْ زَمِین

ان تین سے جھگڑے پیدا ہوتے ہیں

جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے

کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی کرتا ہے

جُوں بُوڑھا تُوں بالا

جب کوئی بوڑھا آدمی بچوں کی سی باتیں کرتا ہے تو کہتے ہیں ۔

زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر

عورت، زمین اور دولت، ان تینوں چیز سے دُنیا میں جھگڑے پیدا ہوتے ہیں، یہ تینوں چیزیں دنیا میں لڑائی کی وجہ بنتی ہیں

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں

تین کا ٹٹو تیرہ کا زین

کسی کم قیمت چیز کی سجاوٹ پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جُوں جُوں باؤ بَہے پُرْوائی تُوں تُوں اتی دُکْھ گھائل پائی

جب پروائی ہوا چلتی ہے تو زخموں میں تکلیف زیادہ ہوتی ہے

سَبھا بِگاڑیں تِین جَنیں ، چُگَل ، چُوتیا ، چور

چغل خور ، بیوقوف اور چور پنچایت کی بدنامی کا باعث ہوتے ہیں

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

جان دو تَن

آپس میں نبہت خلوص رکھنے والے ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک.

تَن میں جان آنا

۔تازگی ہونا۔ فرحت ہونا۔ حواس درست ہونا۔ ؎

تَن میں جان آنا

فرحت ہونا ، تازگی ہونا ، ہوش و حواس درست ہونا

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

تَنِ بے جاں

لاش، مردہ، نعش، بے جان جسم

جُوں تُوں کَرکے

۔کسی نہ کسی طرح۔ جس طرح ہوسکے۔ بڑی مشکل سے۔ ؎

تَنِ بِے جاں میں رُوح پُھونْک دینا

از سر نو تروتازہ کرنا ، تنزل کے بعد ترقی دینا

تَنِ بے جاں میں جان آنا

جان میں جان آنا، حواس بجا ہونا

جُوں کا تُوں رَکھنا

ہو بہو رکھنا، سنبھال کر رکھنا، اسی حالت میں رکھنا جیسا پہلے تھا

زُوں ٹُوں

سارنگی کے تاروں کی آواز

جُوں کا تُوں

جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب

جان تَن

پیارا.

ڈھاک تَلے کی چُوکْتی لیکھا جُوں کا تُوں

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

جُوں تُوں کَر

رک : جُوں تُوں ۔

بات جُوں تُوں کی کَرْنا

ذلت یا شرمندگی کی حالت میں کچھ کہتے نہ بن پڑنا .

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو: تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تامْ جاں کے معانیدیکھیے

تامْ جاں

taam-jaa.nताम-जाँ

اصل: ہندی

تامْ جاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

English meaning of taam-jaa.n

Noun, Masculine

  • palanquin with two poles carried by two men, open palanquin

ताम-जाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की खुली पालकी (सवारी) जिसे दो या चार कहार कन्धे पर लेकर चलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تامْ جاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تامْ جاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone