تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاسی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: کاشتکاری
تاسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیروی ، اقتدا ، انّباع ۔
- (کاشت کاری) تین مرتبہ جوتا ہوا کھیت (ایک بار جوتا ہوا اک سری کا دو بار جوتا ہوا جیل چار دفعہ ہل چلایا ہوا چو آن٘س اور پان٘چ بار کا پھرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے).
شعر
مے پینے سے وہ عارض کیا اور ہو گئے تھے
اک نازکی کی ان پر تاسی چڑھی ہوئی تھی
English meaning of taasii
Noun, Feminine
- cover, make up
- obedience, submission, observance
तासी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तीन मर्तबा जुता हुआ खेत
- पैरवी, अनुसरण
تاسی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاسی)
تاسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔