تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹاٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹ کے معانیدیکھیے
ٹاٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہند) برادری ، قوم
- ۔(ھ۔ سنسکرت میں ’تاٹ‘) مذکر۔ سَن کا بنا ہوا کپڑا۔ ۲۔ساہوکار کے بیٹھنے کی گدّی۔ ۳۔(گنوار) بوٗنٹ کا وہ خول جس کے اندر چَنا ہوتا ہے۔
- اون سے بنا ہوا ٹاٹ کی طرح کا موٹا کپڑا .
- بُنے ہوئے پٹ سن کا فرش یا جازم .
- چٹائی ، ساہوکار کے بیٹھنے کی گدی؛ بون٘ٹ کا وہ سبز خول جس میں چنا ہوتا ہے .
- سن کا بنا ہوا کپڑا جس سے زیادہ تر بوریاں اور تھیلے وغیرہ تیار کئے جاتے ہیں اور موٹا جھوٹا لباس بناتے ہیں .
- وہ کپڑا وغیرہ جو قیدیوں کو بستر کے لئے دیا جاتا ہے .
- کینوس، آب روک کپڑا .
شعر
ٹاٹ کے مٹ میلے پردوں میں
کیا اجلی رنگت ہوتی ہے
وہ ٹاٹ کی قبا تھی کہ کاغذ کا پیرہن
جیسا بھی مل گیا ہمیں ویسا پہن لیا
بے داری کے بستر پر میں ان کے خواب سجاتا ہوں
نیند بھی جن کی ٹاٹ کے اوپر خوابوں سے نادار گری
English meaning of TaaT
Noun, Masculine
- caste, community, descent
- pod of raw gram
- raw, coarse matted cloth
- seat at counter in a shop
- tat, gunny, hessian, jute rug, coarse jute fabric
टाट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सन या पटसन का बना हुआ मोटा कपड़ा जिससे बोरे, परदे या बिछावन आदि बनते हैं
- एक ही बिरादरी के वे सब लोग जो मध्ययुग में पंचायतों आदि के समय एक ही टाट पर बैठा करते थे।
- पुराने समय में एक ही बिरादरी के वे लोग जो पंचायत में एक साथ एक बिछावन पर बैठते थे
- उक्त आधार पर कोई बिरादरी या जाति
- पटुए, सन आदि की डोरियों से बुनकर तैयार की हुई मोटे कपड़े की तरह की वह रचना जो प्रायः बिछाने, परदों आदि के रूप में टाँगने और बाहर भेजा जानेवाला माल बाँधने आदि के काम आती है। पद-टाट में मूंज का बखिया एक भद्दी चीज की सजावट में लगी हुई दूसरी भद्दी चीज। टाट में पाट का बखिया एक भद्दी चीज की सजावट में लगी हुई दूसरी बढ़िया चीज।
- पुरानी महाजनी बोलचाल में एक हजार रुपए की राशि जो टाट की एक थैली में आती थी।
ٹاٹ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹاٹ)
ٹاٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔